10:15 am
اللہ پاک کی قدرت ، ہندو گھر میں بچے نے پیدا ہوتے ہی اللہ پاک کو پکارنا شروع کر دیا

اللہ پاک کی قدرت ، ہندو گھر میں بچے نے پیدا ہوتے ہی اللہ پاک کو پکارنا شروع کر دیا

10:15 am


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ پاک کی قدرت ، ہندو گھر میں بچے نے پیدا ہوتے ہی اللہ پاک کو پکارنا شروع کر دیا ، دیکھ کر کئی ہندو مسلمان ہو گئے ۔۔۔۔اصل وقعہ کی جانب بڑھنے سے قبل ہم آپ کو ایک اور حیران کن واقعے سے آگاہ کرتےچلیں کہ آج نیویار ک میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہےجہاں 2ماہ کا ایک بچہ بولنے لگا اور بولا بھی ایسا صاف کہ سننے اور دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں دو ماہ کے بچے نے والدہ کے الفاظ دہرا دئیے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک سے تعلق
رکھنے والی خاتون کیسیا کیمرون نے اپنے دو ماہ کے بیٹے روان کو کہا کہ ’میں تم سے پیار کرتی ہوں‘، بچے نے یہی الفاظ دہرا کر والدہ سمیت دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں کی جانب سے میں تم سے پیار کرتی ہوں کہنے پر بچہ اپنی لڑ کھڑاتی زبان میں کہہ رہا ہے کہ میں ’آپ سے پیار کرتا ہوں۔‘ بچے کی والدہ کیسیا کیمرون بچے کی اس حرکت پر حیران رہ گئیں اور مسکرا دیں۔ مذکورہ ویڈیو کو روان کی دادی لارا اسکیڈسن نے ٹک ٹاک پر شیئر کیا اور لکھا کہ ’ میرا پوتا باصلاحیت ہے۔‘ ویڈیو کو 10 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’اب اس بچے کے لیے نوکری ڈھونڈنے اور کچھ بل ادا کرنے کا وقت ہے۔‘ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے حیران ہوتے ہوئے لکھا کہ ’اس نے آپ کی باتوں کو دہرایا ہے، بڑوں کی طرح اس سے باتیں کرتے رہیں یہ بہت ہی باصلاحیت بچہ ہے۔‘ ناظرین واضح رہے کہ بچوں کے پیدا ہوتے ساتھ بولنے کے واقعات آج کے نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل بھی ایسے کئی واقعات جنم لے چکے ہیں جن پر یقین کرنا بے حد دشوار ہی نہیں نا ممکن بھی تھا تاہم ہم جس واقعے کے بارے میں آپ کو آج بتانے جا رہے ہیں اسے جن آنکھوں نے دیکھا وہ یقین نہ رکھنے کے باوجود خالق کائنات کی بڑا ئی بیان کرنے پر مجبور ہو گئیں ۔ ہوا کچھ یوں کہ بھارت میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے والے ایک بچے نےپیدا ہوتے ہی اللہ خالق کائنات کا نام لے لیا اور صرف ایک دفعہ نہیں بلکہ کئی بار وہ اللہ ۔۔۔ اللہ ۔۔۔ اللہ پکارنے لگا جس کی ویڈیو ہسپتال میں موجود کچھ لوگوں نے بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں وائرل ہو گئی اور میڈیا رپورٹس کے مطا بق اس ویڈیو کو دیکھ کر کئی لوگوں نے اسلام بھی قبول کیا ۔

تازہ ترین خبریں