04:36 pm
وزیراعظم عمران خان،طیب اردگان دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 2020کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کردی گئی ہے، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘ اور امریکی کانگریس کی راشدہ تلیب کو ’وومن آف دی ایئر‘ قرار دیا گیا ہے۔ کتاب میں سے پہلی 50 شخصیات کا تعلق مذہبی اسکالرز 
اور سربراہان مملکت سے ہے جبکہ 450 دیگر کا تعلق سیاسی، سماجی اور میڈیا سمیت 13 کیٹیگریز سے ہے۔ کتاب کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘ اور امریکی کانگریس کی خاتون مسلم رہنماء راشدہ تلیب کو ’وومن آف دی ایئر‘ قرار دیا گیا ہے۔ دیگر پاکستانی بااثر مسلم شخصیات میں مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی، تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان،مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل، پروفیسر اکبر احمد، صادق خان، الیاس قادری، ملالہ یوسفزئی، خاور قریشی شامل ہیں۔ دیگر با اثر مسلم شخصیات میں ایران کے آیت اللہ خمینی، ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان، ترک صدر طیب اردوگان، سعودی کنگ سلمان بن عبد العزیز، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ، حزب اللہ کے سید حسن نصر اللہ، سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب وغیرہ اور اے آروائی کے سی ای او سلمان اقبال شامل ہیں۔ کتاب میں اثروررسوخ کی تعریف کی گئی ہے کہ اثرورسوخ سے مراد کسی بھی شخص کے پاس ثقافتی، نظریاتی، مالیاتی یا سیاسی طاقت جس کا مسلم دنیا پر خاص اثر پڑے ۔ کتاب میں کہا گیا ہے کہ یہ اثر مثبت بھی ہوسکتا ہے اور منفی بھی ، اسکا انحصار نقطہ نظر پر ہے۔ یہ اثرورسوخ کسی مذہبی شخصیت کا ہوسکتا ہے جو براہ راست مسلمانوں کو مخاطب کرے اور ان کے عقائد اور نظریات کو متاثر کرے یا یہ ایک سماجی و معاشی عوامل کو تشکیل دینے والا حکمران ہوسکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 