03:32 pm
بھارتی اداکارہ نے عالم دین سے شادی کرلی

بھارتی اداکارہ نے عالم دین سے شادی کرلی

03:32 pm

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ  ثنا خان نے عالم دین سے شادی کر لی۔ ان کے دولہا کا نام مفتی انس ہے۔گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ ثناء خان نے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ کر مداحوں کو حیران کردیا تھا اور انہوں نے کہا تھا کہ باقی زندگی اسلامی اصولوں پر عمل کرکے گزاریں گی۔
سابقہ اداکارہ بھارت کے عالم دین مفتی انس سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئی ہیں اور وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ثناء خان کی شادی بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں گزشتہ روز سرانجام پائی اور نکاح کی تقریب میں والدین اور قریبی رفقاء نے شرکت کی۔

اللہ پاک کی قدرت ، ہندو گھر میں بچے نے پیدا ہوتے ہی اللہ پاک کو پکارنا شروع کر دیا

ہندو یوٹیوبر لڑکی ری ایکشن کُڑی کا سورۃ رحمٰن پر ری ایکشن ، قرآن پاک کا زندہ معجزہ ، ایسا کیا ہوا کہ فوراً اسلام قبول کر لیا

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جب اللہ پاک کے اسما الحسنیٰ سنے تو کیا معجزہ پیش آیا

اللہ جسےچاہیے صراط مستقیم پر لے آئے، ہندو گھرانے کے تمام افراد دائرہ اسلام میں داخل

اللہ پاک جسے چاہے ہدایت دیں ،رابی پیرزادہ نے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنا شروع کردیا، نسخہ مسجد نبویؐ کو ہدیہ کیا جائیگا

میں مسلمان کیسے ہوئی؟ ایک تھائی خاتون کی قبول اسلام کی کہانی، سورۃ یٰسین کا زندہ معجزہ پڑھ لیں

فصلوں پر ٹڈی دل کے حملوں کے بعد ان کا تذکرہ کرنے والی  قرآنی آیات وائرل، قرآن میں اس حوالے سے کیا کہا گیا ہے،جانیں

’’میرا جسم میری مرضی کہنے والی خواتین، سیکھو اس شہزادی سے‘‘خواتین کھلاڑیوں کے درمیان فٹبال میچ میں ایک کھلاڑی کا حجاب کھل گیا