05:58 pm
کیا خواتین کاغیر مردوں کے ہاتھوں سے چوڑیاں  پہننا جائز ہے،شریعت کیاکہتی ہے؟جانیں

 دارالعلوم دیوبند نے مسلم خواتین سے متعلق فتویٰ جاری کیا۔ جس میں مسلم عورتوں کا بازاروں میں جاکر غیر محرم مردوں سے چوڑیاں پہننے کو شریعت کے خلاق قراردیا۔دارالعلوم کے شعبہ افتاء سے دریافت کیا گیا تھا۔ کہ عام طور پر چوڑیاں بیچنے اور پہنانے کا کام مرد کررہے ہیں۔عورتوں کو چوڑیاں پہننے کیلئے اپنے ہاتھ غیر مردوں کے ہاتھ میں دینے پڑتے ہیں ، کیا اس طرح کے کام کیلئے گھر سے نکل کر یا گھر میں رہ کر عورتوں کا غیر مردوں سے چوڑیاں پہننا جائز ہے؟

امریکا میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی 27 برس قبل پیش گوئی کس نے کی تھی؟
اس سوال کے جواب میں دارالعلوم کے مفتیان کرام نے کہا۔ کہ غیر محرم مرد کا اجنبی عورتوں کو چوڑی پہنانا۔ ، ناجائز اور گناہ ہے۔ جس سے خون کا رشتہ نہ ہو ایسے مردوں کے ہاتھوں سے چوڑی پہننے کیلئے عورتوں کا باہر نکلنا بھی ممنوع ہے۔
StyleChum - Wish To Be STYLISH | Glass bangles, Bangles, Bangle designs
 
تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل