10:00 pm
مجھے خدابھی نہیں ہراسکتا

مجھے خدابھی نہیں ہراسکتا

10:00 pm

برازيل کے علاقے Campina میں (سن 2005 ء) میں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سیر كو جار ہا تھا تب ان میں سے ایک لڑکی کی ماں نے فکر مند ہوتے ہوئےبیٹی کاہاتھ پکڑ کر کہا “جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے مہاري حفاظت کرے لڑکی نے جواب ديا اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ہے تو اس کیلئے گاڑی کے اندر کوئی جگہ نہیں رہی صرف گاڑی کی ڈگی میں جگہ مل سکتی ہےان کے جانےکے کچھ ہی گھنٹے بعد خبر ملی کہ ایک خوفناک حادثے میں وہ سب کے سب لوگ ہلاک ہو گئے ۔
حیرت کی بات یہ تھی کہ گاڑی کے پچھلے حصے کو نقصان نہیں پہنچا تھا۔ مارلین (ڈاؤن مونرو) كى ايک پارٹی ميں جب ايک عملی كام کے لئے مبلغین ميں سے ايک نے کہا (کہ خدا نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے) تب اس نے جواب ديا ’’اور خدا سے یہی کہو کہ (مجھے اس ہفتے اس كى ضرورت نہیں ہے)‘‘ اس بات کے کہنے کے ايک ہفتے بعد ہی وہ اسی گھر میں مر گئی۔ ٹائ ٹینک بنانے والے تھامس اینڈیو نے ایک صحافی سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ’’ اس جہاز کو
تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا‘‘ ۔ پھر اس جہاز کا جو حشر ہوا وہ سب کو معلوم ہے۔ برازیل کےالیکشن میں ایک امید وار نے ایک انٹرویو میں کہا ’’اگر مجھے پچاس ہزار ووٹ مل جائیں تو مجھے خدا بھی نہیں ہرا سکتا ‘‘اسے پچاس ہزار ووٹ مل گئے لیکن حلف اٹھانے سے پہلے ہی اس کی موت ہوگئی۔ بے شک اللہ پاک بہت رحیم اور کریم ہیں لیکن کبھی کبھی کسی کے تکبر پر اسکی پکڑ کرکے اسے دنیا کے لیے عبرت کا نشان بھی بنادیتے ہیں ۔ کبھی تکبر کے بول نہ بولیں کیونکہ یہ ایسا گناہ ہے جس پر کبھی کبھی فوراََ بھی سزا مل جاتی ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز

 حضرت عمررضی اللہ عنہ نے اپنے کندھے سے نیند کا غبارجھاڑا اور رعایا کی خبر گیری  کیلئے نکل پڑے

آدھی رات کو آپ کی اگر آنکھ کھل جائے تو اس اسم مبارک کو پڑھ کے جو بھی دعا مانگیں گے رد نہیں ہو گی

کسی بھی تیل پر یہ آیت پڑھ کر وہ تیل سر پر لگا لیں ، گنجے ہونگے تو بھی سر پر گھنے بال اُگ آئیں گے

احقر نے یہاں فقط بعض ان مسائل کا ذکر کیا ہے جو سردی سے متعلق ہیں،اللہ پاک شرعی احکامات کی پاسداری کی توفیق عطافرمائے

جب یہ دونوں نام ملا کر پڑھے جاتے ہیں تو عجیب مگر بے پناہ طاقت پیدا ہوتی ہے ، صدیوں سے بزرگ یہ وظیفہ کیوں کیا کرتے تھے ؟

کسی بھی حافظ قرآن سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 204سات مرتبہ کان میں سن لیں ، ایسا معجزہ ہوگا کہ بڑے بڑے ڈاکٹرز حیران رہ جائیں گے

صرف ایک قرآنی لفظ’’ اللہ الصمد ‘‘ کی طاقت چیک کریں ، بڑی سے بڑی مشکل اللہ کے فضل سے آسان ، رزق بارش کی طرح برسے گا