08:21 pm
حضور اکرم ؐ نے رمضان المبارک میں کن تین لوگوں کوجنت کی  خوشخبری سنائی،آپ بھی جنت کے حقدار بن سکتے ہیں

آج میں آپ کو رمضان المبار ک کے پاک مہینے کی مناسبت سے ایک چھوٹی مگر بہت ہی فائدہ مند باتیں پیش کر رہا ہوں اس با بر کت مہینے کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اُم المو منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ تعالیٰ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جس شخص کا انتق ال روزہ کی حالت میں ہوا اللہ تعالیٰ ق ی ا م ت تک روزوں کا ثواب عطا فر ما ئے گا روزہ دار کس قدر خوش نصیب ہے کہ اگر روزے کی حالت میں م و ت سے ہمکنار
ہو ا تو ق ی ا م ت تک روزوں کے ثواب کا حق دار پائے گا حضرت انس بن مالک ؓ فر ما تے ہیں۔کہ میں نے حضورِ اکرم ﷺ کو یہ فر ما تے ہو ئے سنا کہ یہ رمضان تمہارے پاس آ گیا ہے اس میں جنت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں اور شیا ط ین کو قید کر دیا جا تا ہے محروم ہے وہ شخص جس نے رمضان کو پا یا اور اس کی مغفرت نہ ہو ئی کہ جب اس کی رمضان میں مغفرت نہ ہو ئی تو پھر کب ہو گی؟ ایک اور حدیثِ مبارکہ ہے جس میں یہ ثابت ہو تا ہے کہ آپ ﷺ نے کن افراد کو جنت کی نوید سنائی۔ حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم ﷺ نے فر ما یا جس کو رمضان کےاختتام کے وقت م و ت آئی وہ جنت میں داخل ہو ا اور جس کی م و ت نو ذی الحج کے ختم ہو تے وقت آ ئی وہ بھی جنت میں داخل ہو گا۔اور جس کی م و ت صدقہ دینے کی حالت میں آئی وہ بھی جنت میں داخل ہو گا تو میری آپ سب سے گزارش ہے کہ بے شک گرمی ہے لیکن بخشش کا یہ مہینہ آپ نے ہاتھ سے نہ جانے دیں اور اس مہینے کے تمام روزے رکھیں نماز پڑھیں صدقہ دیں اور اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگیں بے شک اللہ تعالیٰ کی ذات معاف کر نے والی ہے۔ ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہ نم کی آ گ سے نجات کا ہے۔جب رمضان المبارک کا چاند نظر آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ یہ چاند خیر و برکت کا ہےیہ چاند خیر و برکت کا ہے، میں اس ذات پر ایمان رکھتا ہوں جس نے تجھے پیدا فرمایا۔ حضرت جبرائیل علیہ سلام نے دعا کی کہ ہلاک ہوجائے وہ شخص جس کو رمضان کا مہینہ ملے اور وہ اپنی بخشش نہ کرواسکے، جس پر حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا آمین! حضرت جبرائیل علیہ سلام کی یہ دعا اوراس پر حضرت محمد ﷺ کا آمین کہنا اس دعا سے ہمیں رمضان کی اہمیت کو سمجھ لینا چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 