09:44 pm
سحری کے وقت آنکھ کھلتے ہی اللہ تعالیٰ کاایک  نام پڑھو،اتنی دولت ملے گی کہ ختم ہی نہیں ہوگی

سحری کے وقت آنکھ کھلتے ہی اللہ تعالیٰ کاایک  نام پڑھو،اتنی دولت ملے گی کہ ختم ہی نہیں ہوگی

09:44 pm

زندگی میں دو نصیحتوں پر عمل کر نا ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو جا ؤ گے نماز مت چھوڑ نا زندگی کی ساری بر کتیں اسی میں ہیں نمبر دو اپنی نظر کی حفاظت کر نا کیونکہ گ ن ا ہ کی بنیاد یہیں سے ہی شروع ہو تی ہے انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہےجس پر لوگوں کی نظر ہو تی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہو تی ہے۔ آپ کے گھر میں دولت کی بر کتیں نازل فر ما دیں گےا ور اگر آپ کو پیسوں کی بہت زیادہ ضرورت ہو گی دولت کی ضرورت ہو گی
تو آپ کی ہر طرح کی ضرورت پوری ہو جا ئے گی زیادہ اکثریت کا ایسا ذہن بن چکا ہے یا حالات نے۔انہیں مجبور کر دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت جمع کرنے کی فکر میں لگے ہو ئے ہیں صبح اٹھنے کے بعد سے لےکر رات کو بستر پر جانے تک انہیں ہر لمحہ یہی پر یشانی رہتی ہے کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ پیسہ ہاتھوں میں آ جا ئے اپنے لیے سہولیات فراہم ہو جا ئیں بینک بیلنس ہو جا ئے اچھے اچھے مکا نات بن جا ئیں جا ئیدادیں خرید لیں یعنی کہ دنیاوی آرام کے لیے
ہر طرح کے وسائل اس کے ہاتھوں میں آ جا ئے تو جو شخص جس پوزیشن میں ہو اس کی خواہش ہو تی ہے کہ اس سے بہتر ہو جا ئے اس کی کوشش ہو تی ہے کہ اس سے زیادہ اور مل جا ئے ۔ انسان حلال اور ح ر ام کو بھول جا تا ہے وہ سوچتا ہے۔بس پیسہ آتا رہے جیسے مرضی آتا رہے جو بندہ استغفار کو لازم پکڑ لیتا ہے یعنی اللہ سے اپنے گن ا ہ وں کی معافی مانگتا رہتا ہے تو اللہ اس کے لیے تنگی اور مشکل سے نکلنے اور رہائی پانے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اس کی ہر فکر اور ہر پریشانی کو دور کر کے کشادگی اور اطمینان فر ما دیتا ہے اور اس کو ایسے طریقوں سے ایسے غیبی خزانوں سے رزق عطا فرما تا ہے اس کے خیال میں بھی نہیں ہو تا جیسے
کہ آپ سب جا نتے ہیں کہ ہم اپنے رازق کو بھول گئے ہیں اور روزی دینے والے کو بھول گئے ہیں اور خودبخود رزق حاصل کرنے کے پچھے لگ گئے ہیں۔ عمل بتانے جا رہے ہیں اسے دیکھ لیجئے گا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے بہت سارے اسمِ مبارک ہیں اور سب کی فضیلت بھی ہے۔لیکن آج کا جو اسمِ مبارک ہے وہ عمل بتانے جا رہے ہیں وہ بہت ہی خاص ہے اگر سحری کےو قت آنکھ کھلتے ہی پڑھ لیا جا ئے یعنی جب سحری کے وقت روزہ رکھنے کے لیے اٹھیں تو فوراً یہ اسم مبارک اس طرح پڑھنا ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اکیس مر تبہ یا با سطُ اکیس مرتبہ ورد کر لیں اول و آخر درودِ پاک لازمی پڑھ لیں اکیس بار یہ اسم مبارک پڑھنے
کے بعد اپنے اوپر اور جہاں آپ بیٹھے ہیں اس کے چاروں طرف پھونک مار دیں۔ انشاء اللہ یہ روزانہ عمل کر نا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل

الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل