09:45 pm
کن گھروں سے برکت اوررزق اٹھالیاجاتاہے ،یہ کام نہ کریں  ہمیشہ کے لیے غربت آجاتی ہے ،حضوراکرم ؐ نے کیافرمایا؟

کن گھروں سے برکت اوررزق اٹھالیاجاتاہے ،یہ کام نہ کریں ہمیشہ کے لیے غربت آجاتی ہے ،حضوراکرم ؐ نے کیافرمایا؟

09:45 pm

اپنے اس معاشرے میں ہمیں بہت سے لوگ ایسے دکھائی دیتے ہیں جو تنگ دستی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوتے ہیں اور وہ اپنی تنگ دستی کے لیے مختلف راستے بھی اختیار کرتے ہیں۔ وہ کبھی کسی سے تاویز مانگتے ہیں اور کبھی کسی عالم کے پاس جاتے ہیں۔ مگر اپنے اعمال درست نہیں کرتے۔ ان کی اپنی غلطیاں ہی ہوتی ہیں ، کو تاہیاں ہوتی ہیں جو ان کا رزق کم کرنے کا باعث بن جاتی ہیں۔ اور وہ ان مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ تو آج ہم آپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں
بتانے والے ہیں کہ وہ کو نسی عام غلطیاں ہیں جو ہمارے رزق میں مشکلات پیدا کر دیتی ہیں اور اللہ تعالیٰ ہمارا رزق تنگ کر دیتی ہیں۔ آپ کو حدیث ِ مبارکہ کی روشنی میں بتائیں گے کہ کس وجہ سے اللہ تعالیٰ انسان کا رزق تنگ کر دیتا ہے۔اس کے بعد کسی قسم کے ٹوٹکے ، کسی قسم کے تاویز نہیں لینے پڑ یں گے۔ ہاں وظائف ضرور کرنے ہو ں گے۔ جو آپ کے لیے آ سانی پیدا کر یں گے۔ جتنے چاہیں کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا نام ہو۔ اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہیں تو بے شمار قسم کی نعمتیں
اللہ پاک آپ کو عطا فر ما دیتے ہیں۔ سب سے پہلا عمل جو ہے و ہ یہ ہے کہ جوتے پہن کر ، یا کھڑے ہو کر یا ننگے سر کھا نا کھنا رزق میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ بہت سے لوگ جوتے پہن کر کھا نا کھا رہے ہوتے ہیں۔ یا جلدی جلدی میں کھڑ ے ہو کر کھا نا کھا رہے ہو تے ہیں ۔ ہم بہت سی ایسی خواتین کو بھی دیکھتے ہیں جو ننگے سر بھی کھا نا کھا رہی ہو تی ہیں۔ مثلاً ہمارے گھروں کی عورتوں۔ہمارے گھروں کی عورتیں بھی ننگے سر کھا نا کھا بھی رہی ہو تی ہیں اور کھا نا دے بھی رہی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے گھروں کا رزق تنگ کر دیا جاتا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ بیت الخلاء میں ننگے سر جا نا بھی ہمارے رزق میں کمی کا باعث بنتا ہے۔
عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ جب وہ بیٹ الخلاء جاتی ہیں تو ان کا سر ننگا ہوتا ہے ۔ یہی ننگا سر ان کے رزق میں تنگی کا باعث بنتا ہے۔ اس بات سے خواتین کو اجتناب کر نا چاہیے۔ کیونکہ اس سے رزق میں تنگی پیدا ہو جاتی ہے گھروں میں اللہ کی طرف سے۔ ایک زمانہ تھا جب مہمانوں کو رحمت سمجھا جاتا تھا ۔ مگر آ ج کل کے دور میں مہمانوں کو ذحمت سمجھا جاتا ہے۔ یہ عادت ، یہ سوچ ، یہ خصلت بھی گھروں میں ، معاشرے میں رزق کی تنگی کا باعث بن رہی ہے بلکہ بن چکی ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ مہمان کو رحمت سمجھیں کیونکہ مہمان اللہ پاک کی طر ف سے رحمت لے کر آ تا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی