09:55 pm
سحری کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ سنت نبوی جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

سحری کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ سنت نبوی جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

09:55 pm

رمضان شریف کے مقدس مہینے میں تمام عالم اسلام کے مسلمان اپنے گھروں میں سحری و افطاری کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ کیونکہ یہی رمضان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔آج 'ہماری ویب' کی جانب سے اس موضوع پر خاص روشنی ڈالی جائے گی کہ سحری کرنا کیوں ضروری ہے۔چونکہ بہت سے افراد بنا سحری کیے ہی روزہ رکھ لیتے ہیں اور کچھ تو صرف پانی پی کر سحری کا اختتام کرتے ہیں یعنی افطاری کی طرح سحری کا خاص اہتمام نہیں کرتے جو کہ غلط عمل ہے
۔سحری کے وقت کھانا کھانا نہ صرف طبی اعتبار سے ضروری ہے بلکہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے عین مطابق ہے۔ بخاری شریف کی ایک روایت ہے کہ آپ نے فرمایا "سحری لازمی کیا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔"مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سحری کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ سحری کے وقت کھانا کھانے سے سنت رسول پرعمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہم اجروثواب بھی کما رہے ہوتے ہیں اور اپنی جسمانی صحت کا بھی خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔
سحری کھانا کیوں ضروری ہے؟ ماہرین اس سے متعلق چند ضروری نکات کی شکل میں اس کا جواب دیتے ہیں۔** سحری کے وقت کھانا کھانے سے دن کو غنودگی، سردرد اور کئی دوسری چھوٹی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔** سحری کھانے سے انسان میں پورا دن بھوک اور پیاس کی شدت کا احساس کم ہوجاتا ہے۔** سستی، کاہلی، نیند سے نجات کے ساتھ ساتھ جسم کے مفید بیکٹریاز متحرک رہتے ہیں۔** سحری کھانے سے نظام انہضام معمول کے مطابق کام کرتا ہے اور خون میں شوگر کی مقدار معمول پر رہتی ہے۔** اس کا روحانی فائدہ یہ کہ بندہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں دن گزارتا ہے۔روایات میں آتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
افطاری میں جلدی فرماتے اور سحری کو آخری وقت تک لے جاتے تھے۔ ایک صحابی حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ صحابہ کرام بھی افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی