09:03 pm
ساری زندگی میں صرف 3دن دودھ میں یہ 15روپے کی چیز ڈال کرپی لیں

 ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جائے ۔یہ نسخہ ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے۔ اس کو صرف تین دن کھانے سے آپ کے جسم سے ساری کمزوریاں ختم ہو جائیں گی ۔دماغ کو قوت ملے گی اور سستی ختم ہو جائے گی ۔آپ چست اور توانا ہو جائیں گے ۔اس مسئلہ میں آپ نے پھل مخانے کا استعمال کرنا ہے یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔
آپ نے ایک چوتھائی کپ لینے ہیں اور آپ نے ان کو بھون لینا ہے۔پھر ان کو پیس لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے ایک کپ دودھ لینا ہے اور اس میں آپ نے پھل مخانے کا پاؤڈر ڈال دینا ہےاس کے بعد آپ نے اس میں دو سے تین کھجوریں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے ہلکی آنچ پر اس کو دو سے تین منٹ پکانا ہے۔اس کے بعد آپ نے دو بڑے چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ اب آپ نے اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس کو چولہے سے اتار لینا ہے ۔اس کو آپ ٹھنڈا کرکے بھی کھا سکتے ہیں اور گرم بھی کھا سکتے ہیں ۔آپ نے اس نسخے کو صرف تین دن استعمال کرنا ہے۔ صرف تین دن میں ہی آپ کے جسم سے ساری کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ اپنے آپ کو طاقتور اور تازہ محسوس کرنے لگ جائیں گےـ

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری