09:07 pm
آذان کے دوران یہ کام کریں اللہ کاوعدہ ہے ہرروز آپ  کوچارانعامات سے نوازے گاچاہے کوئی مانگےیانہ مانگے

آذان کے دوران یہ کام کریں اللہ کاوعدہ ہے ہرروز آپ  کوچارانعامات سے نوازے گاچاہے کوئی مانگےیانہ مانگے

09:07 pm

اذان لغت میں خبر دینے والے کو کہتے ہیں۔ اور شریعت میں چند مخصوص اوقات میں نماز کی خبر دینے کے لیے چند مخصوص الفاظ کے دہرا نے کو اذان کہا جاتا ہے۔ اذان کا احترام اذان سے محبت ہر مومن کا ایمانی تقاضا ہے۔ اذان دینے کی فضیلت حضرت معاویہ سے حضور پاک ﷺکی اس حدیثِ مبارکہ میں یوں بیان ہوئی ہے ۔ قیامت کے دن جب موذن اٹھیں گے تو ان کی گردنیں سب سے بلند ہو ں گی۔ موذن کو یہ فضیلت اذان ہی کی وجہ سے حاصل ہے کیوں کہ اذان ایک دعوتِ عامہ ہے
اور جو کوئی اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف بلا تا ہے اللہ پاک اس سے خوش ہوتا ہے۔ آج میں میں آپ کو حدیث کی روشنی میں ایسے کلمات بتاؤں گی جن کے بارے میں فر ما یا کہ اگر ان کلمات کو اذان کے درمیان پڑ ھا جائے تو ان کلمات کی وجہ سے بندے کے تمام گناہوں کی بخشش کر دی جاتی ہے ۔ یہ کلمات کیا ہیں۔ اس بارے میں جاننے کے لیے گزارش ہے کہ ہماری باتوں کو بغور سنیے گا۔ میں وہ کلمات بھی بتاتی ہوں لیکن ا سے پہلے اذان کی چند فضائل بتاتی ہوں جو کہ احادیث نبو ی میں بیان ہوئے ہیں حضرت ابو ہر یرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ِ پاک ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ موذن کی آ واز جہاں تک پہنچتی ہے اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے اور ہر خشک و تر اس کے لیے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ اذان سن کر نماز میں حاضر ہونے والے کے لیے پچس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دو نماز وں کے درمیان کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔اس روایت میں ذکر ہے کہ ہر خشک و تر چیز گواہی دے گی گو یا اس جن و انس حیاتیات حیوانات نباقیات سبھی شامل ہیں اسی طرح سے صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول ِ پاک ﷺ نے فر ما یا اگر لوگوں کو اذان اور پہل صف کے اجر و ثواب کا علم ہو جائے تو وہ اس کو حاصل کرنے کے لیے اس کو مہم جوئی بھی کر نی پڑ ے وہ ضرور کرے گا اس حدیث میں بھی اذان کے بے پناہ اجر کا پتہ لگتا ہے۔ کہ اگر لوگوں کو اذان کا اجر معلوم ہو جائے اور اذان دینے کے لیے اپنا نام مہم سے نکا لنا پڑ ے تو بھی ایسا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تو اس روایت سے نماز کہنے کی فضیلت کا بہت اچھے سے اندازہ ہوتا ہے۔ کہ اذان کہنے کی کتنی بڑی فضیلت ہے اسی طرح اذان کا جواب دینے کے بارے میں فضائل احادیث میں بیان ہوئے ہیں اور اذان کو خاموشی سے سننے اور جواب دینے کی تاکید فر مائی گئی ہے اس لیے ہمیں بھی چاہیے کہ اذان کو خاموشی کے ساتھ سنیں اور اس کے ہر کلمے کا جواب نہا یت ہی ادب و احترام کے ساتھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت کو وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار