09:45 pm
میں اللہ کونہیں مانتا،میں بھی انسان ہوں اورآپ بھی تواب آپ بتائیے  مجھ میں اورآپ میں کیافرق ہے؟پڑھیے حضرت علی ؓ کاایک لادین کومدلل جواب۔۔

میں اللہ کونہیں مانتا،میں بھی انسان ہوں اورآپ بھی تواب آپ بتائیے  مجھ میں اورآپ میں کیافرق ہے؟پڑھیے حضرت علی ؓ کاایک لادین کومدلل جواب۔۔

09:45 pm

بابا محمد یحییٰ خان کی کتاب ’’کاجل کوٹھا‘‘میں وہ حضرت علی ؓ سے منسوب ایک پُر حکمت روایت نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا.”یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا جبکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مانتے ہیں۔اب یہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اورآپ رضی اللہ تعالی عنہہ میں کیا فرق ہے… کھانا، پینا، پہننا آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے ساتھ بھی لگا ہوا ہے
اور میرے ساتھ بھی میں بھی خوش ہوں۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ بھی پھر مجھے آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے اللہ کو ماننے یا کلمہ پڑھنے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی؟”آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرا دیئے بڑی نرمی سےبڑی نرمی سے فرمایا.”فرض کرو کہ میدان حشر بپا ہے خدا اور اس کی خدائی وہاں پہ موجود ہے، نہ ماننے والوں کو جہنم میں اور ماننے والوں کو جنت میں داخل کیا جا رہا ہے، اب تم صرف ہاں اور ناں میں جواب دو’’ وہاں گھاٹے میں تم یا میں؟”وہ بلا تامل بولا’’یقیناً میں گھاٹے میں ہوں کہ اللہ کو نہیں مانتا‘‘اب آپ رضی اللہ تعالی عنہہ پھر فرمانے لگے.”اب فرض کرو کہ بقول تمہارے کہ اللہ کا وجود نہیں’’تو پھر کیا صورت ہوئی‘‘ یعنی کوئی نہ تمہیں نقصان اور نہ مجھے کوئی گھاٹا”۔وہ بلا تامل بولا”بالکل درست”آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرائے اور فرمانے لگے.”پہلی صورت میں تم گھاٹے میں تھے، دوسری صورت میں ہم دونوں برابر تو کیا یہ نفع کا سودا نہیں کہ ہم مان لیں کہ اللہ وحدہُ لا شریک ہے تاکہ کسی کو بھی نقصان گھاٹے کا احتمال ہی نہ رہے.”وہ مشرک یہ کھلی دلیل سن کر ایمان لے آیا.سبحان اللہ یہ تھے رب کے شیر اور عظمت کی بلنیوں پر فائز ایک عظیم انسان اور اس امت کے لیے ایک بہترین نمونہ بھی۔۔۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد