09:29 pm
 سورۃ الکوثر اور پانچ روپے کے سکے کا عمل ،سوتے وقت دوآیات دم کر کے سکہ سر ہا نے کے نیچے رکھ دیںاور صبح کمال دیکھیں

سورۃ الکوثر اور پانچ روپے کے سکے کا عمل ،سوتے وقت دوآیات دم کر کے سکہ سر ہا نے کے نیچے رکھ دیںاور صبح کمال دیکھیں

09:29 pm

یہ عمل جو میں آپ کو دینے لگا ہوں بڑا ظ ا لم بہت سخت یعنی کہ سخت عمل ہے ایسا عمل ہے کہ پڑھنا پڑھا نا آپ نے کچھ نہیں ہے لیکن بہت سخت عمل ہے یہ عمل ہے پانچ روپے کے سکے پر ایک دم آپ کو کر نا پڑے گا دم کی جو ٹائم ہو گادم جتنے ٹائم میں ہو گا وہ ہو گا پندرہ سیکنڈ کا۔ پندرہ سیکنڈ۔ بہت زبردست عمل ہے اس سے آپ کی قسمت کھل جا ئے گی سو لا کھ مانگو تو میرا رب آپ کو دے گا ٹھیک ہے جی پانچ لاکھ مانگو گے پا نچ کروڑ مانگو گے،میرا رب آپ کو دے گا کیونکہ
یہ عمل ایسا مجرب ہے ایسا عمل ہے یہ وظیفہ بھی ہے ۔اور یہ حیلہ بھی ہے یہ پانچ روپے کا سکہ جو ہے اس کو جو عمل بتانے لگا ہوں یہ آپ کی قسمت کے وارے نیارے کر وائے گا یہ سکہ پانچ روپے کا کیسے قسمت بدلے گا؟ پانچ روپے سے قسمت نہیں بدلے گی قسمت تو آپ کی اللہ نے بدلنی ہےاور جو میں آپ کو وظیفہ بتا ؤں گا جو پڑھنے میں صرف پندرہ سیکنڈ کا ہے اس سے اوپر نہیں ہے اصل مدہ یہ ہے کہ اس وظیفے کے بہت ہی سارے فوائد ہیں اس کے فوائد اگر ہم حاصل کر تے ہیں تو ہم ساری زندگی آرام سے گزار سکتے ہیں۔یہ بات آپ کے لیے بہت حیران کن ہو گی جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں اس بات کو سن کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔ پانچ روپے کا سکہ او ر عمل آپ کا نصیب بدلے کیسے۔ جب میں آپ کو یہ عمل بتا ؤں گا تو آپ پھر یقین کر یں گے۔میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اور آپ کہیں گے کہ واقعی یہ کام تو قسمت کیا بندے کے پوری دنیا بدل دے تو وہ بھی بندہ کہے کم ہے قسمت بدلنا تو بالکل چھوٹی سی بات ہے اس وظیفے کے تناظر میں آپ کو بتاؤں کہ صدقہ و خیرات ہو تی ہے اس کی اسلام میں بڑی بر کت ہے اور ا سکے بارے میں بڑی بڑی کتا بیں اسلام میں بھری پڑی ہیں۔پانچ روپے کا سکہ آپ لیں اور اس پر آپ نے پڑھنا ہے استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اور یہ استغفار جو میں نے آپ کو بتا یا ہے یہ اور سورۃ الکوثر ایک مر تبہ پڑھنی ہے۔پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ ہاں اول آخر درود شریف لازمی پڑھئیے سکے پر دم کیجئے اور اس کے بعد آپ نے وہ سکہ اپنے سرہانے نیچے رکھ لینا ہے بس یہ عمل آپ نے تقریباً نوے دن کر نا ہے سو دن کر یں گے تو سو لاکھ مانگیں گے تو لاکھ آپ کو اللہ دے گا۔ لیکن عمل نوے دن کا ہے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر