09:15 pm
رحمت العالمین ﷺ پیدا ہو گئے

رحمت العالمین ﷺ پیدا ہو گئے

09:15 pm

عامر نے گھبرا کر اپنے بت کی طرف دیکھا تو وہ اوندھے منہ گر کر ٹوٹ گیا. اور ٹوٹے ہوئے بت میں سے آواز آئی تم لوگ آگاہ ہو جاؤ کہ جن کی تشریف آوری کا جن و انس چرند پرند جس جس کو انتظار تھا وہ آ چکے ہیں "عاشق_رسولﷺ عامر کے پاس ایک بت تھا جس کی روز صبح شام عبادت کیا کرتا تھا. عامر کی ایک بیٹی تھی جو جزیام کی مریضہ تھی .عامر اور اسکی بیگم بیٹی کو بت کے سامنے بیٹھا کر روزانہ دعا مانگتے کہ اے ہمارے خدا ہماری بیٹی کو ٹھیک کر اور
اسکا مرض دور کر. سالہا سال سے دعا مانگ مانگ کر جب بے جان پتھر کے بت نے کچھ نا کیا تو ایک دن عامر نے اپنی بیوی سے کہا تو دیکھ رہی کے اس نے کچھ نہیں کیا. ہم کب تک اس گونگے بہرے بے جان پتھر کو پوجتے رہیں گے ؟ میں نہیں سمجھتا کہ ہم دین حق پر ہیں. اسکی بیوی نے کہا کہ اگر یہ بات ہے تو کیوں نہ ہم دین حق کی تلاش کے لیے نکلیں. ابھی یہ ہی باتیں میاں بیوی اپنی چھت پر بیٹھے کر رہے تھے کہ اچانک ایک نور دیکھا جو پورے آفاق پر چھایا ہوا ہے اسکی روشنی سے پوری کائنات منور ہوگئ . پہاڑ سجدوں میں گر گئے پرندوں کے بچے بڑے بڑے نظر آنے لگے. درخت جھک گئے اور ایک آواز گونج رہی "ہادی برحق نبی آخر الزماں اکرمﷺ پیدا ہو گئے. عامر نے گھبرا کر اپنے بت کی طرف دیکھا تو وہ اوندھے منہ گر کر ٹوٹ گیا. اور ٹوٹے ہوئے بت میں سے آواز آئ تم لوگ آگاہ ہو جاؤ کہ جن کی تشریف آوری کا جن و انس چرند پرند جس جس کو انتظار تھا وہ آ چکے ہیں " عامر نے حیرانگی سے بیوی سے کہا تو سن رہی جو کچھ یہ پتھر کہ رہا بیوی بولیں بالکل یہ آخری رحمت العالمین ﷺ کی بات کر رہا ہے اس سے پوچھو تشریف لانے والے کا نام کیا ہے اور کہاں ملیں گے. اس پر عامر بے کہا اے ہاتف اے غائبی آواز ہمیں بتاو ان کا نام کیا ہے اور کہاں ملیں گے. ہاتف نے جواب دیا کہ انکا نام محمدﷺ ہے اور مکہ کی طرف چلے جاو- عامر نے بیگم سے بولا چلو چلتے ہیں ابھی وہ یہ ہی مشورہ کر رہے تھے کہ انکی بیمار بیٹی جو مکان کے نچلے حصے میں بے خبر پڑی تھی کہ سامنے سے چلی آرہی ہے - حیران ہو کر ماں باپ نے پوچھا کہ تو ادھر کیسےاور جس بیماری نے ہمارا جینا دو بھر کیا ہوا تھا وہ کہاں ؟ بیٹی نے جواب دیا ابا میں میٹھی نیند سوی ہوی تھی کہ کہ میرے سامنے ایک نور ظاہر ہو گیا اور ڈھیر سارے نورانی چہرے والے لوگ کھڑے ہوگیے- ان میں سے ایک سردار بزرگ نورانی چہرے والے نے کہا کہ آج پوری کاینات میں خوشیاں منای جا رہی ہیں عدنان کا فرزند پوری کاینات کا دولہا رحمت العالمین ﷺ پیدا ہو گیے- میں نے پوچھا اس رحمت العالمین ﷺ کا نام کیا ہے دین کیا ہے جواب ملا کہ انکا نام محمد ہے اور وہ ایک اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں اور وہ قریشی و عدنانی ہیں- پھر میں نے پوچھا کہ اے نیک دل بزرگ آپ کون ہیں اور میری یہ بیماری میرے لیے وبال جان ہے یہ کب ختم ہوگی جواب ملا ہم سب وہ فرشتے ہیں جنہوں نے محمدﷺ کا نور اٹھانے کا شرف حاصل کیا ہے- اور تمہاری بیماری کا علاج صرف اور صرف حضور اکرمﷺ کے وسیلے کی دعا سے ہے وہ کرو- چناچہ میں نے رو کر دل سے دعا کی اور جب آنکھیں کھولی تو ادھر موجود تھی آپ کے سامنے ٹھیک ٹھاک- عامر اور انکی بیگم یہ سن کر بہت حیران ہوے اور بولے بے شک ہم نے انکی بے شمار نشانیاں دیکھ لی ہیں اب ہم ان کے شوق دیدار کی خاطر بے شک جنگلوں تک بھی جانا پڑے تو جاییں گے - چنانچہ انہوں نے رحت سفر باندھا اور مکہ کی طرف چلے گیے- وہاں پہنچ کر حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ملے تو حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا میں تمہیں کبھی زیارت نہ کرواونگی کیونکہ میں تم سے ڈرتی ہوں کہیں میرے لال کو نقصان نہ پہنچاو- عامر نے سارا واقعہ سنایا اور بولے کہ اپنا پرانا دین ترک کر کے آپ کے لالﷺ کی محبت کے لیے آیے ہیں تب حضرت آمنہ بولیں اچھا چلو ٹہرو اور اپنے حجرہ مبارک میں چلیں گییں اور کچھ دیر بعد آکر بولیں اب جاو اندر اور مل لو اور جلدی کرنا کیونکہ میں نے ان کے جد امجد سے عہد لیا ہوا ہے کہ کسی کو نہ دکھاوں گی اپنے لال کو جب تک بڑا نا ہو جاے- عامر اندر گیے اور زور دار چیخ مار کر دل پر ہاتھ رکھ لیا اور زارو قطار رونے لگ پڑے اتنا روے کہ وہیں جان دے دی- صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد بحوالہ النعمتہ الکبری ۷۲-۷۱ بحوالہ معجزات مصطفے ﷺ _عشق مصطفے ﷺ کی آگ کہیں بھی جایے دیوانوں کو کھینچ ہی لیتی ہے فارس پہنچی سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ کھینچے روم پہنچی تو صہیب رضی اللہ تعالی عنہ کو کھینچ لیا حبشیہ پہنچی تو بلال رضی اللہ تعالی عنہ دیوانے بنے- یمن پہنچی تو عامر یمنی جیسے لال ہوے- آپ سب سے ریکوسٹ ہے کہ عشق محمد دل میں ایک دفعہ جگایے یقین جانیے دین و دینا آپ کے قدموں میں ہوگی

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر