09:45 pm
جب پیسے ختم ہوجائیں تو عشا کی نماز سے پہلے یہ وظیفہ کرلیں، بٹوے میں اتنے پیسے آئیں گے کہ ختم نہیں ہونگے

جب پیسے ختم ہوجائیں تو عشا کی نماز سے پہلے یہ وظیفہ کرلیں، بٹوے میں اتنے پیسے آئیں گے کہ ختم نہیں ہونگے

09:45 pm

جب پیسے ختم ہوجائے تو عشا کی نماز سے پہلے یہ وظیفہ کرلیں، توحید کے بعد اسلام کا دوسرا اور سب سے اہم رکن نماز ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے جتنے بھی طریقے بتائے ان میں نماز سب سے زیادہ اچھا آسان اور شاندار طریقہ بندگی ہے۔مرنے کے بعد روز قیامت انسان سے سب سے پہلے نماز ہی کا حساب ہوگا۔ نمازاتنا اہم فریضہ ہے کہ جو کسی بھی حالت میں معاف نہیں ہے۔ بیماری ہو یا صحت سفر ہو یا حضر،خوشی ہو یا غم ،جنگ ہو یا امن کسی بھی حالت میں نماز کا
چھوڑدینا اللہ کو گورا نہیں ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ نماز مومن کی اپنے رب سے ملاقات با چیت کاکا سبب بنتی ہے! اللہ جل شانہ نے فرمایا کہ انسان کو میں نے اپنی تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ خوبصورت انداز میں پیدا فرمایا ہے اور میں ہی اس کی تمام تر حاجات اور ضروریات کو پورا کروں گا بس یہ مجھے اپنا خالق مالک ،رزاق مان کر مجھ سے لولگالے اور مجھ سے ہی اپنی تمام مشکلات بیان کیا کرکے اور مجھ سے ہی مانگا کرے ۔نماز انسان کے اپنے رب سے براہ راست مانگنے کا ذریعہ اور طریقہ ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نماز جہاں رب سے براہ راست اپنی ضروریات بیان کرکے مانگنے کا ذریعہ ہے وہاں نعمتیں مل جانے کے بعد اس رب عظیم کے شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ بھی نماز ہی ہے۔ نماز کتنی اہم عبادت ہے اس کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ کاارشاد ہے کہ مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہی ہے اور اللہ تعالیٰ کا دوست بننے اس کے قریب ہونے کا سب سے آسان راستہ بھی نماز ہی ہے۔فجر کی نماز پڑھنے سے انسان کے رزق میں برکت ہوتی ہے اور دن بھر میں تمام امور زندگی نمٹا نے کیلئے اللہ کی مددحاصل ہوجاتی ہے۔ نماز ظہر پڑھنے سے انسان کو اپنے بداہوں ،حاسدوں اور دشمنوں پر فتح حاصل ہوجاتی ہے۔ نماز عصر پڑھنے سے انسان کی جسمانی اور روحانی صحت میں ترقی ہوتی ہے اور آدمی تمام بیماریوں اور حادثات سے اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے۔نماز مغرب پڑھنے کا انعام یہ ہے کہ انسان کے کھانے پینے میں برکت ہوتی ہے اور ایسے شخص کا خاندان فاقوں سے بچارہتا ہے۔ نماز عشاء پڑھنے کا انعام یہ ہے کہ انسان کی رات خیروعافیت سے گزرتی ہے اور پر سکون نیند کے مزے لیتا ہے،پریشانیاں الجھنیں اور تفکرات اسکے آرام میں خلل نہیں ڈالتے ہیں-

تازہ ترین خبریں

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن ،امریکا تعلقات بحالی کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

13 کا ٹولہ تباہی کی علامت ،نگران حکومت کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

امریکی کانگریس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں ، غریب کیلئے فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ