06:20 pm
بیوی کو جانو کہنا صحیح یا غلط؟

بیوی کو جانو کہنا صحیح یا غلط؟

06:20 pm

اگر آپ اپنی بیوی کو جانو یہ پھر کسی اور پیار بھرے نام سے پکارتے ہیں تو کیا ٹھیک ہے ایسا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے کیسا ہے حدیث مبارکہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عائشہ ؓ کو محبت اورپیار سے عاش اور کبھی حمیرا کے نام سے پکار ا کرتے تھے اس لیے ہم یقین سے کہے سکتے ہیں کہ بیوی کو پیار کے ساتھ پکارنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی
بیو ی سے کتنا محبت بھرا معاملہ تھا ۔آپ حضرت عائشہ ؓ کو پیار سے حمیرا پکارتے تھے جو کہ حضر ت عائشہ ؓ کا لقب ہے اور ہمراہی کی تصور ہے جس کے معنی ہے سرخ رنگ والی یہی گورے رنگ والی یا پھر اس طرح کبھی عاش کے نام سے پکارتے یہ سب اپنی محبوبہ بیو ی کو پکارنے کے انداز تھے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بھی سنت ہے کہ بیوی کو پیار بھرے نام سے پکارا جائے آج اس سنت کو گھروں میں رکھنے کی سخت ضرورت ہے اس پر عمل کرنے سے محبت بڑھتی ہے اور نفرت ختم ہوتی ہے کیونکہ کہ آج کل گھروں میں نفرت اس لئے ہے کہ کوئی کسی کے ساتھ سیدھے منہ بات نہیں کرتا دنیا کی دوڑ لگی ہوئی ہے انسان مشن کی طرح کام کررہے ہیں ۔کیونکہ نا تو قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے اور نہ ہی احایث اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کو پڑھنے اور اُس پر عمل کرنے کی کوشش کی جاتی ہےایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر سے گھر میں تشریف لائے تو صحن میں حضرت عائشہ ؓ کو دیکھا کہ وہ پیالہ سے پانی پی رہی ہیں ۔۔تو آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے حمیرا تھوڑا سا پانی میرے لیے بھی بچنا ۔غور کیجئے کہ بیوی اُمتی ہے اور شوہر بنی ہے برکتیں نبی کے ساتھ وبستہ ہوتیں ہیں سبحان اللہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیوی کے بچیے ہوئے پانی کو پینا چاہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم