09:59 pm
ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے  کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کیا کریں گے

انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یاکسی بھی قسم کی پریشانی یامسئلہ ہے تویہ وظیفہ کرلیں یہ وظیفہ آپ کوجمعہ کے دن کرناہے ،جمعہ کے دن ہاتھ اورپائوں کے ناخن کاٹ کرجمع کرلیں سارے ناخنوں کوکسی سفید ٹشو یاسفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اورپھریہ عمل کریں ۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر156پڑھنی ہے اس آیت کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں ،اناللہ واناالیہ راجعون،یہ آیت ایک دستی پڑھ لیں یعنی 101مرتبہ ناخنوں پرپڑھ لیں اول آخر تین تین باردرود شریف کے
ساتھ پڑھیں جوبھی بیماری یامسئلہ ہے تووہ نیت دل میں رکھ کریہ عمل کرلیں ۔یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پرپھونک لیں اوران ناخنوں کوایسی جگہ دفنادیں جہاں پرکسی انسان کے پائوں نہ آئیں انشاء اللہ ہرقسم کامسئلہ ختم ہوجائےگا۔کرناجمعہ کے دن ہے اورہرمرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اورجتنے جمعے کریں گے اتناہی اچھاہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت