09:10 pm
نکاح کی ایسی رسم جس سے نکاح نہیں ہوتا؟ کیا آپ کا بھی نکاح ایسا تو نہیں ہوا؟

نکاح کی ایسی رسم جس سے نکاح نہیں ہوتا؟ کیا آپ کا بھی نکاح ایسا تو نہیں ہوا؟

09:10 pm

 نکاح رسما مولوی سے ہی پڑھواتے ہیں صحابہ کرام اپنی اولادوں کا نکاح خود پڑھ لیتے تھے کیا نکاح پڑھنا بھی کوئی مشکل کام ہے پیشہ ور مولویوں سے یہ کام لیاجائے دوسری خرابی یہ ہے کہ نکاح پڑھنے والے کو اجرت دی جاتی ہے اسلام میں اجرت لینا ثابت نہیں ہے یہ ایک نیکی کا کام ہے اگر دلہا کو قبول و اجابت کرادیا تو کونسا پہاڑ اٹھا دیا کہ مزدوری کے مستحق ہوگئےنکاح میں دلہا سے کلمے بھی پڑھواتے ہیں ان کامقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر اس نے کفر و شرک کیا ہوگا
تو توبہ ہوجائے گی لیکن دلہن سے کلمہ نہیں پڑھا یا جاتا کیا عورتوں میں شرک و کفر کا احتمال نہیں ہے ایک خرابی یہ ہے کہ جدید طبقہ جن کی زبانوں پر انگریزی کے الفاظ چلتے رہتے ہیں اور عوام جن کی زبان ذرہ سخت ہوتی ہےجس طرح مولوی مخارج و حروف کے ساتھ کلمہ پڑھاتے ہیں وہ ان کی سہی نقالی نہیں کر سکتے ندامت سے دلہا پر ایک بوجھ پڑتا ہے گویا دلہا صاحب کلمہ پڑھنے کے امتحان دے رہےہوں اکثر نکاح خوان مولوی اس نفسیاتی مرض کو نہیں سمجھتے اگر کوئی غلط کلمہ پڑھ دے تو اس کی بھی خوب تشہیر کی جاتی ہے دیکھئے جی ان کو تو کلمہ ہی نہیں آتا دلہن کے پاس جو قبول و اجابت کے لئے آدمی بھیجے جاتے ہیں وہ غیر محرم نہ ہوں جب بالغ لڑکی کے سامنے دلہا کا نام لیا جائے تووہاں حق مہر کا تذکر ہ اور قبضہ بھی کرادیا جائے نکاح کے وقت جو چھوارے پھینکے جاتے ہیںاب اس میں مسنون طریقہ نہیں رہا چھوٹے بڑے بوڑھے تک دوڑنے لگ جاتے ہیں مجلس میں کھلبلی سی مچ جاتی ہے بہتر طریقہ یہ ہے کہ چھورے ہاتھ مین دیئے جائیں اس سے ہر ایک اپنی جگہ پر آرام سے بیٹھا رہے گا نکاح میں خطبہ پڑھنا مستحب ہےاگر کسی کو خطبہ نہ آتا ہو تو صرف ایجاب و قبول سے نکاح ہوجاتا ہے نکاح خط کے ذریعے بھی ہوسکتا ہے اگر دلہن بہت دوررہتی ہے جس سے آنے جانے کا مصرف کافی بڑھ جاتا ہے مثلا وہ لڑکی اور اس کے ماں باپ کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں تو صرف خط و کتابت کے ذریعے بھی نکاح ہو سکتا ہے لڑکی چند گواہوں کے سامنے نکاح قبول کرنے کی تحریر کر دے پھر اسے دلہا والوں کے پاس بھیج دیا جائےدلہا اس تحریر کو پڑھ کر اگر مجلس میں قبول کرے تو نکاح ہوجائے گا نکاح کے گواہ دو مرد بھی کافی ہیں اگر ایک مرد اور دو عورتوں کے سامنے نکاح پڑھایا جائے تب بھی نکاح صحیح ہوجاتا ہے اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے اور اس کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے ۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ