09:50 pm
شوہر کی اجازت کے بغیر ماں باپ سےملنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے

شوہر کی اجازت کے بغیر ماں باپ سےملنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے

09:50 pm

آپ کا شوہر آپ سے یہ کہے کہ آپ نے ماموں سے بات نہیں کرنی خالہ سے بات نہیں کرنی لوگوں سے بات کرنے سے روکے حتیٰ کہ وہ یہ بات کہہ دے کہ آپ نے ماں باپ سے ملنے کیلئے بھی میری اجازت کے بغیر نہیں جانا ۔آج ہم اکثر لوگوں کو دیکھتے ہیں وہ یہ غلطی کرتے ہیں اس کا خمیازہ گھرکے برباد ہونے کی صورت میں ملتا ہے اگر شوہر یہ کہے کہ آپ نے ماں باپ کے گھر نہیں جانا اس سے بات نہیں کرنی اس صورت عورت غصے میں آجاتی ہے کہ تم کون ہوتے ہو میرے
والدین سے روکنے والا تمہیں کس نے اختیار دیا ۔ ماں باپ کا بڑا مرتبہ اور مقام ہے لیکن شادی کے بعد عورت کو حق پہنچتا ہے کہ سب سے زیادہ حقوق عورت کا اس کے خاوند کا ہے تمام رشتہ داروں سے جب خاوند کا حق سب سے زیادہ ہے تو پھر عورت کو خاوند کی بات پر ترجیح دینی چاہیے ۔ آپ کو دو مثالیں دیں گے کہ ایک صحابی رسول ﷺ تھے وہ گھر سے باہر گئے اور عورت سے کہہ کر گئے کہ آپ نے گھر سے باہر نہیں جانا ۔وہ چلے گئے پیچھے سے انکی بیوی کو اطلاع ملی آپ کے والد صاحب ہیں وہ بیمار ہیں آکر ان کی تیمار داری کرلیں تو صحابیہ رسول ﷺ کے پاس بھیجا کہ یا رسول اللہﷺ میرے والد بیمار ہیں اور میرے خاوند کا حکم ہے کہ میں گھر سے باہر نہ جاؤں تو میرے لیے کیا حکم ہے اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا آپ گھر میں ہی ٹھہریں وہ گھر میں رہ گئیں اس دوران ان کو اطلاع ملی کہ اب والد صاحب فوت ہوگے ہیں۔ تو اب توآجاؤ پھر ان صحابیہ ؓ نے اللہ کے نبیﷺ کی خدمت میں یہی سوال رکھا کہ یا رسول اللہﷺ اب میرے والد صاحب فوت ہوگے ہیں ان کے ج۔نازے میں جاؤں کے نہ جاؤں تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا تمہارے خاوند نے منع کیا ہے تو اس وجہ سے تم گھر میں رہو اورتم باہر نہ جاؤ دیکھیں وہ صحابیہ باپ کی تیمارداری پر بھی نہیں گئیں اور ف۔وتگی پر بھی نہیں گئیں کیونکہ ان کے شوہر تو باہر گئے ہوئے رابطہ تو تھا نہیں کہ موبائل کے ذریعے رابطہ کریں اگر اجازت لینی ہوتی کئی کئی دنوں کے بعد خط پہنچتے اور آتا پیغام کئی کئی دن لگ جایا کرتے ۔ اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا آپ نے اپنی خاوند کی تلقین پر عمل کرتے ہوئے اپنے والد کی بیماری پر نہیں گئیں اور ف۔وتگی پر نہیں گئیں تواللہ تعالیٰ نے اس کی برکت سے تمہارے والد کی بخشش فرمادی ہے ۔بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے اندر عورتیں کہتی ہیں ہر بات خاوند کی نہیں مانیں گے یہ بات سچ ہے کہ ہر بات خاوند کی نہیں ماننے والی نہیں ہوتی ۔ اگر آپ سے خاوند کہے کہ اس سے بات نہ کرو تو اس سے بات نہ کرو ۔اگرآپ اپنے خاوند کی نافرمانی کرو گی تو اللہ تعالیٰ نگاہ میں آپ نافرمان ہونگی اگر خاوند کو پتا چل گیا کہ میرے منع کرنے کے باوجود بھی فلاں عورت سے باتیں کررہی اس صورت کے اندر آپ کے گھر میں ف۔ساد ک۔ھڑا ہوجائیگا۔ جو آپ کے گھر کے سکون کو برباد کرکے رکھ دیگا۔اگر شوہر نے اجازت نہیں دی ماں باپ سے ملنے کی تو ماں باپ آپ سے آکر مل سکتے ہیں۔ شادی کے بعد آپ پر سب سے زیادہ حق شوہر کا ہے ۔کوئی ظ۔الم شوہر نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ماں باپ سے ملنے سے روکے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر