09:53 pm
بچپن میں ہی وفات پا جانیوالے بچوں کی ارواح اللہ تعالیٰ اپنے کس جلیل القدر پیغمبر کے پاس جنت میں بھیج دے دیتے ہیں؟ ایمان افروز معلومات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے المناک اور اندوہناک سانحات میںمار دی جاتیں ہیں، ان کی بچیوں کے والدین کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان تمام والدین کیلئے جنت میں شکر کا محل بنائے۔ مولانا طارق جمیل نے ایک حدیث سناتے ہوئے کہا کہ ایک حدیث شریف میں آتا ہے کہ اہل ایمان کے بچے حضرت ابراہیم ؑ کے پاس جا کر جمع ہو جاتے ہیں، اللہ تعالیٰ اہل ایمان کے بچے اور بچیوں جن کا انتقال ہو جاتا ہے کو جنت
میں حضرت ابراہیمؑ کے پاس جمع فرمادیتے ہیں۔ اہل ایمان کا بچہ چاہے وہ افریقہ میں اللہ کے حضور پیش ہو یا پاکستان میں سب کے سب حضرت ابراہیم ؑ کے پاس چلے جاتے ہیں اور حضرت ابراہیمؑ ان بچوں کے پاس رہتے ہیں، آخرت میں یہ بچے اپنے والدین کی مغفرت کابھی باعث بنیں گے۔ جن والدین کے اعمال میں کوتاہیاں ہونگی تو یہ روز حساب اپنے والدین کے ساتھ چمٹ جائیں گے۔ کیونکہ یہ بچے معصوم ہیں اور ان پر اللہ تعالیٰ نے جنت واجب کر رکھی ہے تو یہ آخرت میں اللہ تعالیٰ سے کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ ہم اس وقت تک جنت میں نہیں جائیں گے جب تک ہمارے والدین ہمارے ساتھ جنت میں نہیں جائیں گے تو اللہ تعالیٰ ان بچوں سے فرمائیں گے کہ اچھا جائواور اپنے والدین کو بھی اپنے ساتھ جنت میں لے جائو۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 