09:35 pm
روز قیامت سمندروں میں آگ کیسے لگے گی؟قرآن کی صدیو ں پہلے کی گئی پیش گوئی پر جب غیر مسلموں نے تحقیق کی تو کیا حیران کن انکشاف ہوا

روز قیامت سمندروں میں آگ کیسے لگے گی؟قرآن کی صدیو ں پہلے کی گئی پیش گوئی پر جب غیر مسلموں نے تحقیق کی تو کیا حیران کن انکشاف ہوا

09:35 pm

زمین سے سورج آگ کا دہکتا ہوا گولہ دکھائی دیتا ہے۔ ممکن ہے، کبھی آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہو کہ کیا سورج کی بھڑکتی آگ پانی ڈال کر بجھائی جا سکتی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ سائنس اس سلسلے میں کیا جواب دیتی ہے۔عام انسان کے دماغ میں تو فوری طور پر تو یہی خیال آئے گا کہ اربوںگیلن پانی ہو تو شاید سورج کے شعلے ختم ہو جائیں۔ایسا سوچنا قابل فہم ہے کیونکہ آگ کیمیائی ردعمل کا نتیجہ ہوتی اور آکسیجن ملنے کے نتیجے میں بھڑکتی ہے۔ اس پر پانی ڈال کر
آکسیجن ختم کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ تاکہ اس کی شدت میں کمی آسکے لیکن خلا میں تو آکسیجن ہوتی نہیں تو پھر وہاں پانی کیا کام دے گا؟ شاید آپ کے لیے یہ بات حیران کن ہو کہ سورج دیکھنے میں تو آگ سے بنا ہوا ہے مگر یہ وہ آگ نہیں جو ہم زمین پر دیکھتے ہیں بلکہ یہ آگ جوہری فیوزن (Nuclear fusion) کے نتیجے میں بھڑکتی ہے۔اس کو پیدا ہونے کے لیے آکسیجن کی ضرورت نہیں ہوتی۔لہذا سورج پر پانی ڈالا گیا تو آگ میں کمی آنے کی بجائے الٹا ردعمل ہوگا اور وہ زیادہ بھڑک جائے گی۔وجہ یہ کہ پانی کی شکل میں ہم سورج کو زیادہ ہائیڈروجن فراہم کردیں گے جو جوہری فیوزن کا ایندھن ہے۔نتیجے میں وہ زیادہ بھڑک کر روشن ہوجائے گا۔ اگر بہت زیادہ پانی ڈالا جائے تو سورج کے درجہ حرارت میں کمی ضرور آئے گی مگر وہ عارضی ثابت ہوگی۔ویسے بھی اربوں گیلن پانی سورج تک لے جانا بھی بڑا مسئلہ ہے۔ وہ پہنچنے سے پہلے ہی ابل کر بخارات کی شکل اختیار کرلے گا۔قرآن نے چودہ سو سال پہلے کہاواذالبحور فجرت(سورہ التکویر ،پارہ تیس)اور جس دن سمندروں کو آگ لگ جائے گیجو دعوی قرآن نے چودہ سو سال پہلے کہا اج جدید سائنس اس کی تصدیق کر رہی ہے۔ نزول قرآن کے وقت کوئی نہیں جانتا تھا کہ پانی ہائیڈروجن اور آکسیجن گیس پہ مشتمل ہے اور اگر پانی کو تحلیل کر دیا جائے تو اس کی ہائیڈروجن آگ پکڑ لے گی اور پانی بجائے آگ بجھانے کے آگ بھڑکا دے گا۔قرآن کی طرف سے پیش کردہ اس بات کی تصدیق اج جدید سائنس کر رہی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن اس کائنات کے سب راز جاننے والے خالق و مالک کا کلام ہے۔اللٰہ تعالٰی ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرمائے۔آمین

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد