09:05 pm
مچھلی کی محبت ِ رسولﷺ ،مچھلی پرآگ کااثرکیوں نہیں ہوا؟

مچھلی کی محبت ِ رسولﷺ ،مچھلی پرآگ کااثرکیوں نہیں ہوا؟

09:05 pm

ایک روز حضور ﷺ مسجد نبوی میں تشریف فرماتھے کہ آپ ﷺ کے پاس ایک اعرابی آیا اس کے پاس ایک بڑا برتن تھا جسے اس نے کپڑے میں ڈھا نپ رکھا تھا۔ اس اعرابی نے وہ برتن آپ کی خدمت اقد س میں پیش کیا حضور ﷺ نے پوچھا کہ اے اعرابی اس برتن میں کیا ہے؟ اس نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺتین دن سے اس مچھلی کو پکارہاہوں مگر یہ پک نہیں رہی اس پر آگ کا کچھ اثر نہیں ہوتا اب آپ کے پاس لایا ہوں کہ آپ ﷺ اچھی طرح جانتے ہیں۔حضور ﷺ نے مچھلی سے دریافت کیا تو مچھلی کو اللہ تعا لیٰ
نے قوت گو یائی عطا فرما دی اور وہ بولنے لگی اس نے عرض کیا کہ رسول ﷺ میں پانی میں گھڑی تھی ۔ ایک عاشق رسول ﷺ آدمی آیا وہ آپﷺ کی ذات مقدسہ پر درود پڑھ رہا تھا اس کی آواز میرے کان میں پڑی اور میں نے پورا درود سنا۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : اے مچھلی ! وہ درود پاک پڑھ کر سنا چنانچہ اس نے پڑھ کر سنایا یا رسول اکر مﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فر مایا کہ اے علی ! اس درود کو لکھ لو اور لوگوں کو سکھاؤا نشاءاللہ یہ درود پڑھنے والے پر دوزخ کی آگ حرام ہوجائےگی۔ بعض روایات میں یہ بھی ہے کہ اس مچھلی کو حضرت عمر اور ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بازار سے سرکاردو عالم ﷺ کےلیے خرید کر لائے تھے۔ یہ درود ماہی ہے اور دینی کتب کی تمام دکانوں سے مل جاتا ہے ۔ علامہ عالم فقری اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ درود ماہی ہر قسم کی مصیبت اور آفت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم ، رحمت ، حفاظت میں رکھتا ہے۔ اسے کثرت سے پڑھنے والا دشمن کے حملے سے ، حاسد کے حسد، جنات اور آسیب کے سایہ کرنے سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ یہ درود شیطان کے وسوسوں کو دور کرتا ہے جو شخص اسے روزانہ بعدنماز فجر ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھے اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت اور عزت افزائی کےلیے غیبی مخلوق سے ایک فرشتہ مقرر کردیتا ہے۔ جو ہر لحا ظ سے درود پڑھنے والے کی حفاظت پر مامور رہتا ہے ۔ جو شخص ہر نماز کے بعد چار ماہ تک اسے ایک سو مرتبہ پڑھے وہ ہمیشہ کےلیے لوگوں میں باعزت ہوجائے گا ہر شخص اس کی عزت کرے گا اور جوشخص اسے رمضان کریم میں نمازتراویح کے بعد اکتالیس مرتبہ پورا ماپ پڑھے اسے رسول ﷺ کی زیارت ہوگی اورجو شخص اس درود کو قید میں پڑھے وہ قید سے رہائی پائے گا۔ اور جو تاحیات اسے روزانہ کثرت سے پڑھے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہوجائےگی اور وہ آخرت میں نجات پائےگا۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی