09:45 pm
وہ وقت جب یزیدی لشکرنے حضرت امام حسین کے لشکرسے اونٹ  لیکرذبح کیااوراس کاگوشت پکایاتوکیالرزہ خیز واقعہ پیش آیا؟

واقعہ کربلا میں عذاب الٰہی بدبختوں سے دور نہیں رہا بلکہ کھل کر انہیں یہ نشانیاں دکھائی گئی تھیں کہ وہ آپ رسول ﷺ کے ساتھ معاندانہ رویہ رکھنے اور ان پر ظلم کرنے سے باز آجائیں لیکن وہ دنیاوی جاہ و حشم کے لالچ میں گستاخیاں کرتے رہے ۔اللہ کریم نے اپنے بندوں کو یہ اعجاز فضیلت عطا فرمایا ہے کہ ان کے ذاتی استعمال کی اشیاء بھی پاک ہوتیں اور ان میںبھی فیوض و برکات شامل ہوجاتے ہیں کہ جب کوئی فاسق ان کو استعمال کرنا چاہتا ہے تو ان میں کراہت پیدا ہوجاتی
ہے اور وہ اسکو استعمال نہیں کرپاتے ۔امام ابن حجر عسقلانی ؒ نے کتاب تہذیب التہذیب میں اور امام بیہقیؒ نے دلائل النبوۃ البیہقی میں شہادت امام حسینؓ کے دن کا یہ واقعہ نقل فرماتے ہوئے لکھا ہے کہ یزیدیوں آپؓ کو شہید کرنے کے بعد آپؓ کے لشکر سے ایک اونٹ کو پکڑا اور جشن کے طور پر اسکو ذبح کرکے پکایا ۔پھر جب اسکا گوشت کھانے لگے تو وہ جمے ہوئے خون کی مانند ہوگیا اور وہ اسکو چبا نہ سکے سوچنے اور سمجھنے کی باتیں ہیں کہ واقعہ کربلا میں یزیدی لشکر رحمت کا طلب گار کیوں نہیں رہا تھا،وہ امام عالیٰ مقامؓ کی نسبت سے جڑے جانوروں اور اشیائے ضروریہ کو بھی اپنے استعمال میں لانے سے قاصر کیوں رہا تھا اور اس پر عذاب کی نشانیاں کیونکر ظاہر ہوتی تھیں؟؟دنیاوی طمع میں اندھے اور فاسق لوگ دراصل ان نعمتوں کے حق دار نہیں ہوتے اور ہر اُس انسان کے لئے عبرت کا نشان تھے کہ جو بھی آل محمد ﷺ پر ظلم کرے گا ،وہ آخرت میں تو جہنم میں جلے گا دنیا میں بھی اسکو سزا ملے گی

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

جب ایک غزوہ میں کفار کی ضرب سے مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تو آپ ﷺ نے حضرت عباس ؓ سے کنکریاں منگوا کر کیا کیا؟

بیوی،شوہرکےلئےکن وجوہات کی بناپرحرام ہوجاتی ہے؟جس سےہم لوگوں کی اکثریت لاعلم ہے. جانئےنبی کریم ﷺ کافرمان

مسجد نبویﷺ میں پہلی بارجب آپﷺ منبرپربیٹھے، توکھجورکا تناچیخ چیخ کرکیوں رونےلگا؟

حجراَسودکوخانہ کعبہ سےجب جداکرکےلےجایاگیاتھا توجس  اونٹ پروہ لاداجاتاتھا وہ کیوں مرجاتاتھا؟ایمان افروزواقعہ

زوال کےوقت عبادت سےکیوں منع کیا گیاجان کرآپ بھی بےساختہ سبحان اللہ کہیں گے

حضرت محمدﷺ نےصحابہ کرام سےفرمایا کہ میں تمہیں ایسےکلمات سکھاتا ہوں جواگرتم  سوتےوقت پڑھ لوتواگررات کومرجاؤگےتوفطرت اسلام پر مروگے

رات کو2 بجے اپنے بستر پر لیٹے لیٹے ہی ایک تسبیح پڑھ لیں، انشاءاللہ گھر میں رزق کی فراوانی ہو گی

روز قیامت سمندروں میں آگ کیسے لگے گی؟قرآن کی صدیو ں پہلے کی گئی پیش گوئی پر جب غیر مسلموں نے تحقیق کی تو کیا حیران کن انکشاف ہوا