10:44 am
عمرے کا آغاز، خانہ کعبہ کی رونقیں پھربحال

مکہ مکرمہ(نیو زڈیسک) کم وبیش ڈیڑھ سال بعد خانہ کعبہ کی رونقیں پھر بحال ہوگئیں، عمرہ زائرین کی آمد نے حرم شریف کا منظر سہانا کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے اٹھارہ ماہ قبل کو رونا وبا کی وجہ سے عمر ے کی ادائیگی پرپابندی ختم کردی ہے ، پابندی ختم ہونے کیساتھ ہی
عمرہ زائرین کی بڑی تعداد مسجد الحرام میں طواف کررہی ہے ، دلکش منظر دیکھ کر ہر مسلم کا دل عش عش کر اُٹھا ہے ۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام کے نائب صدر امور سعد بن محمد المحیمید نے اس پر مسرت موقع پر کہا کہ مسجد الحرام میں کرونا تدابیر کے تحت عمرے اور دیگر عبادات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے ) کے مطابق زائرین کی گنجائش کو ساٹھ ہزار ماہانہ سے بیس لاکھ تک بڑھایا جائےگا اور مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات پر کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کو برقرار رکھتے ہوئے بیرون ملک سے آنیوالے زائرین کو داخلے کی اجازت دی جائیگی سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ عمرے کے لیے آنے والے زائرین کو سعودی عرب پہنچنے پر حکومت کی نگرانی میں قرنطینہ کے مرحلے سے گزرنا پڑے گا، رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جن ممالک کے مکمل ویکسین لگوائے ہوئے افراد کے سعودی عرب داخلے پر پابندی ہے، وہاں سے تعلق رکھنے والے زائرین کو سعودی عرب پہنچنے پر قرنطینہ بھی کرنا ہو گا، اس لسٹ میں نو ممالک شامل ہیں جن میں پاکستان، انڈیا، آرجنٹائن، برازیل، مصر، انڈونیشیا، لبنان، جنوبی افریقہ اور ترکی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر