06:45 pm
عیسائیت سے اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو کعبہ میں ایسا کیا دیکھا کر چیخ ماری اور رونے لگیں ؟

ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں ۔ اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا ۔اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے ۔ یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان
کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ۔یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایا ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچ کر سر اٹھایاتو نہ جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے،دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیےویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا