05:26 pm
کوئی درس دیتا ہے تو کوئی میلاد کی محفل اپنے گھر میں سجاتا ہے ۔۔ مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والے یہ ستارے اب کیا کر رہے ہیں؟

مذہبِ اسلام کو سیکھنے اور سمجھنے کی ہدایت اگر کسی کو حاصل ہوجائے تو وہ مکمل طور پر اللہ کی طرف راغب ہوجاتا ہے۔آج ہم جن دو مشہور خاتون شخصیات کا تذکرہ کریں گے انہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کی اور آج ان کے فالوورز کی تعداد بھی دگنی
ہوچکی ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اب اسلام کا درس بھی دینا شروع کر دیا ہے اور لوگوں کو دین کی جانب رجوع ہوجانے کی نصیحت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ 1- ثنا خان گذشتہ برس اکتوبر میں ثنا خان کی جانب سے باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا تھا کہ وہ اب وہ ساری عمر دین اور انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے گزاریں گی۔اُنہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں سے دُعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ سب اُن کے لیے دُعا کریں کہ وہ اپنے اس فیصلے پر ہمیشہ قائم رہیں۔ثنا خان دین کی طرف تو راغب ہوگئیں ساتھ ہی انہوں نے اسلام کا درس دینے کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ان شادی معروف بزنس مین مولانا مفتی انس کے ساتھ گذشتہ برس 20 نومبر کو ہوئی۔مفتی انس خود بھی دینی محافل میں اسلام کا درس دیتے ہیں انہیں کے ساتھ رہتے ہوئے ثنا خان نے درس دینے شروع کر دیا۔ ان کی ایک درس دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی موجود ہے۔ 2- نور بخاری نور بخاری کا شمار بھی ان شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اسلام کی خاطر اپنی فیلڈ کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہا۔ نور بخاری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر دینی بیان سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔علاوہ ازیں نور بخاری میلاد میں نعت رسول مقبول ﷺ بھی پڑھیتی دکھائی دیتی ہیں اور مجلس کا بھی اہتمام کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 