03:52 pm
بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے  رومی کے کلام سے متاثرہ کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کرلیا

انقرہ (  ویب ڈیسک) کیتھولک پوپ اور امریکی شہری  پروفیسر ڈاکٹر کریگ وِکٹر فینٹر نے مولانا جلال الدین رومیؒ کے کلام سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ترک میڈیا کے مطابق ڈاکٹر فینٹر1955 میں امریکی شمالی ریاست کیرولینا میں پیدا ہوئے اور لاس اینجلس میں پرورش پائی ۔ کیتھولک کلیسا سے تعلیم حاصل کر کے پوپ بن گئے۔ 10 سال تک پوپ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتے رہے اور اس دوران اکیڈمک تعلیم مکمل کر کے پروفیسر کی حیثیت سے یونیورسٹیوں میں دینی تعلیم دیتے رہے۔لیکن اس سب کے باوجود سچ
کی تلاش و تحقیق میں لگے رہے۔ 2004 میں انہوں نے پروگرام کے لئے امریکا میں موجود مولانا جلال الدین رومیؒ کے 22 ویں نسل سے پوتے ایرسین چیلیبی بائے رو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات ان کےلئے اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا سبب بنی۔2005 میں فینٹر، بائےرو کی دعوت پر قونیہ آئے اور شب عروس کی تقریبات میں شرکت کی۔ فینٹر سماع کی تقریب کے معنوی اثرات سے اتنے متاثر ہوئے کہ 2006ء میں انہوں نے دین اسلام کو اپنے لیے منتخب کر لیا اور 2 ماہ قبل وہ مستقل طور پر ترکی کے شہر قونیہ منتقل ہو گئے ۔ان کا اسلامی نام اسماعیل فینٹر رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر