11:37 am
اللہ پاک کا معجزہ ، گناہوں کی زندگی ترک کر دی،فحش ترین زندگی گزارنے والی پارٹی گرل سیفون نے اچانک اسلام کیوں قبول کیا، جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق بار اور کلبز میں ڈانس کرنےو الی پارٹی گرل پر سیفون نے اسلام کی جانب مائل ہونے کے بعد اپنی گناہوں کی زندگی کو ترک کرکے دائرہ اسلام میں
داخل ہونے کا فیصلہ کیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے نو مسلم خاتون نے بتایا کہ مجھے اسلام سے قریب لانے میں میرے ساتھ کال سینٹر میں کام کرنے والی مسلمان خاتون حلیمہ کا بہت بڑا ہاتھ ہے جس نے میری زندگی کو بدل کر رکھ دیا، اگر میں مسلمان نہ ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ کرچکی ہوتی۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے کلبز اور بارز میں ڈانس کرنے کی زندگی گزاری اس دوران میں لوگوں کے بدترین رویے اور بے شمار اذیتیں سہی ، ذلت اور تشدد کا نشانہ بنی، میری زندگی کی ہر رات رقص و سرور کی محفلوں میں گزرتی تھی جس نے میری زندگی کو بدترین بنا دیا تھا۔ پرسیفون نے کہا کہ اس زندگی سے تنگ آکر میں نے بار سے نوکری چھوڑ کر ایک کال سینٹر میں جاب شروع کی بس یہیں سے میری زندگی میں تبدیلی شروع ہوگئی، میں نے ایک دن حلیمہ کے ساتھ روزہ رکھا جس نے مجھے وہ بہترین روحانی احساس بخشا کہ میں اسلام کی جانب کھنچتی چلی آئی اور پھر یہ دن آگیا کہ میں الحمد اللہ مسلمان ہوگئی ہوں اور اب میں ایک پارٹی گرل کے بجائے حجاب لینے والی باعزت خاتون ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا