04:00 pm
سبحان اللہ ، پاکستان میں دنیا کےسب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کاپہلا حصہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کا پہلا حصہ تیار کرلیا گیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آرٹسٹ شاہد  رسام اسلامی تاریخ کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے کی تیاری
میں مصروف ہیں۔کراچی پریس کلب میں انور مقصود کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معروف خطاط شاہد رسام نے بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کا پہلا حصہ تیار ہوگیا، قرآن کریم کی خطاطی میں 220 کلو سونا استعمال ہوگا جب کہ قرآن پاک کی تیاری میں کاغذ کی جگہ کینوس استعمال کیا گیا ہے۔اس موقع معروف مصنف انور مقصود نے کہا کہ ریاست مدینہ کے لیے اس سے بڑا تحفہ نہیں ہوسکتا، دعا ہے یہ کام جلد مکمل ہو جائے، حکومت کو اس کام کی تکمیل میں مدد کرنی چاہیے۔قرآن پاک کا پہلا حصہ دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین میں زیر نمائش ہے، اس پروجیکٹ کو 2016 میں شروع کیا گیا تھا اور نسخے کی تکمیل میں دو سے ڈھائی سال مزید لگ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

سبحان اللہ، حالات معمول پر آنے لگے،کورونا کے بعد خانہ کعبہ میں پہلی بار کیا ہونے جارہا ہے؟ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قرآن عمر سے نہیں دل سے حفظ ہوتا ہے ۔۔ 76 سال کی عمر میں  قرآن حفظ کرنے والی دادی کون ہیں؟ جانیں ان کی زندگی کی حیران کن کہانی

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے  رومی کے کلام سے متاثرہ کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کرلیا

وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں  یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں  

یہ 3خفیہ کلمات پڑھو اور اپنی آنکھوں سے حاجت پوری ہوتے دیکھو

کوئی درس دیتا ہے تو کوئی میلاد کی محفل اپنے گھر میں سجاتا ہے ۔۔ مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والے یہ ستارے اب کیا کر رہے ہیں؟