02:35 pm
خواتین کیلئے مدینہ محفوظ ترین اور پیرس سب سے غیر محفوظ شہرقرار، غیر ملکی ادارے نے فہرست جاری کر دی

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ کو دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیدیا گیا ۔برطانوی ادارے انشور مائی ٹرپ  نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے محفوظ ترین علاقوں کی فہرست جاری
کی ، اس فہرست میں مدینہ منورہ کو خواتین کیلئے محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں جرائم کی شرح انتہائی کم ہے ۔فہرست میں فرانس کے دارالحکومت پیرس کو مسافر خواتین کیلئے سب سے کم محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے جہاں مسافر خواتین اکیلے سفر کرنے سے اجتناب کرتی ہے ۔مدینہ منورہ کے بعد خواتین کیلئے دوسرا محفوظ شہر تھائی لینڈ کا شہر چیانگ مائی ، تیسرے نمبر پر دبئی ، چوتھے پر جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو اور پانچویں پر چین کا کا شہر ماکاؤ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

سبحان اللہ، حالات معمول پر آنے لگے،کورونا کے بعد خانہ کعبہ میں پہلی بار کیا ہونے جارہا ہے؟ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قرآن عمر سے نہیں دل سے حفظ ہوتا ہے ۔۔ 76 سال کی عمر میں  قرآن حفظ کرنے والی دادی کون ہیں؟ جانیں ان کی زندگی کی حیران کن کہانی

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے  رومی کے کلام سے متاثرہ کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کرلیا

وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں  یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں  

یہ 3خفیہ کلمات پڑھو اور اپنی آنکھوں سے حاجت پوری ہوتے دیکھو

کوئی درس دیتا ہے تو کوئی میلاد کی محفل اپنے گھر میں سجاتا ہے ۔۔ مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والے یہ ستارے اب کیا کر رہے ہیں؟