08:59 pm
بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے،اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر یوکرینی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

خارکیف(نیوز ڈیسک) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک یوکرینی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام کی تعلیمات نے یوکرینی کے دل میں جگہ بنالی، خارکیف کے معذور لڑکے ورونکو نے اسلام
قبول کر لیا۔روسی حملے میں خارکیف کے رہائشی ورونکو نہ صرف اپنا گھر کھو بیٹھے تھے بلکہ اہلیہ اور 2 بیٹیوں سے بھی جدا ہو گئے تھے۔ایسے وقت میں مسجد کے امام نے ورونکو کو مسجد میں پناہ دی، جس کے بعد دین اسلام سے متاثر ہو کر ورونکو اُرکو نے اسلام قبول کر لیا۔مسجد کے امام کا کہنا ہے جب صورت حال خراب تھی تو ورونکو نے مدد مانگی، اس کے بعد ورونکو ہمارے ساتھ مسجد میں رہتے ہیں اور اب ہم بھائی ہیں۔ایک ویڈیو میں ورونکو نے بتایا کہ جب 8 مارچ کو رضاکار میری فیملی کو کہیں لے گئے، تو میں بالکل اکیلا رہ گیا تھا۔انھوں نے کہا کہ جب حملہ ہوا تو میں 9 ویں فلور سے شیلٹر جایا کرتا تھا، عمارت میں کوئی گیس، بجلی اور پانی کچھ بھی نہیں تھا، تب امام محمد علی نے مسجد میں مجھے رہنے کی پیش کش کر دی۔رپورٹ کے مطابق ورونکو نے کچھ دنوں بعد اسلام قبول کر لیا، امام نے بتایا کہ جب حالات ناقابل برداشت ہو گئے تو ورونکو نے مجھ سے رابطہ کر کے کہا ’علی مجھے لے جاؤ۔‘ تب سے وہ مسجد میں رہائش پذیر ہیں، اور ہم اب بھائی بھائی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

پاکستان میں ہر گلی محلے میں ڈالی جانے والی کمیٹی حلال ہے کہ حرام ؟ شریعت کیا کہتی ہے جان لیں 

اللہ پاک کا معجزہ ، گناہوں کی زندگی ترک کر دی،فحش ترین زندگی گزارنے والی پارٹی گرل سیفون نے اچانک اسلام کیوں قبول کیا، جانیں 

اللہ کے گھر سے بُلاوا آگیا، عمرہ کی ادائیگی کی خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جانیں 

سورۃ اخلاص کے حیران کن 9فوائد رزق دروازے توڑ کر آئے  گا ہر دلی مراد اور جائز خواہش پوری ہوگی انشا ء اللہ جو چاہو گے ملے گا

وہ پیالہ جس میں ہمارے نبی پانی پیا کرتے تھے ۔۔۔ دیکھیں رسول اکرم ﷺ کے استعمال کی چند چیزوں کی تصاویر

سبحان اللہ، حالات معمول پر آنے لگے،کورونا کے بعد خانہ کعبہ میں پہلی بار کیا ہونے جارہا ہے؟ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی