03:29 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں وہ کونسے لوگ ہیں جو ہر سال مفت حج کرتے ہیں، حیران کن انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد پولیس نے ہر سال مفت حج کرنے والے اپنے افسران کی
فہرست مرتب کرتے ہوئے انکوائری شروع کر دی ۔ نجی ٹی وی اسلام آباد پولیس نے ہر سال مفت حج کرنے والے اپنے محکمے کے افسران کی کھوج شروع کی اور 20 افراد کی فہرست مرتب کی ، یہ افسران ہر سال خدام الحجاج کے طور پر جاتے تھے ، ان میں ڈی ایس پی ، انسپکٹر ، سب انسپکٹر سمیت 20 ملازمین شامل ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ڈی ایس پی 8 مرتبہ جبکہ ایک سب انسپکٹر 5 مرتبہ مفت حج کر چکے ہیں ،متعدد بار مفت حج کرنے والوں میں ایڈمن آفس اور دفتر میں تعینات افسران کا قریبی سٹاف بھی شامل ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفت حج کرنے والے وزارت مذہبی امور کی ملی بھگت سے ہر سال نام شامل کرا لیتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 