07:37 pm
بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے،مشہور فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا

مکہ المکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اعلان کیا 
ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر میرین الہیمر نے ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ شہادت پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے یہ وڈیو مکہ مکرمہ سے شیئر کی جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کیلئے موجود ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ یہ لمحات میری زندگی کے سب سے خوشی والے دن کے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ کچھ ماہ قبل ہی اسلام قبول کرچکی تھیں اور یہ تبدیلی ان کی روح، دل اور دماغ کا انتخاب ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد وہ اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی کے معاملات پر دوبارہ غور کررہی ہیں۔واضح رہے کہ میرین الہیمر کو سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

سبحان اللہ، حالات معمول پر آنے لگے،کورونا کے بعد خانہ کعبہ میں پہلی بار کیا ہونے جارہا ہے؟ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قرآن عمر سے نہیں دل سے حفظ ہوتا ہے ۔۔ 76 سال کی عمر میں  قرآن حفظ کرنے والی دادی کون ہیں؟ جانیں ان کی زندگی کی حیران کن کہانی

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے  رومی کے کلام سے متاثرہ کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کرلیا

وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں  یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں  

یہ 3خفیہ کلمات پڑھو اور اپنی آنکھوں سے حاجت پوری ہوتے دیکھو

کوئی درس دیتا ہے تو کوئی میلاد کی محفل اپنے گھر میں سجاتا ہے ۔۔ مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والے یہ ستارے اب کیا کر رہے ہیں؟