تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

ڈڈیال سوچانی میں خاوندنے بیوی اور تین ماہ کے بچے کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)ڈڈیال سوچانی میں خاوندنے بیوی اور تین ماہ کے بچے کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا وجہ عناد گھریلوناچاکی بتائی جاتی تفصیل کے مطابق محمدفاروق ولد اللہ دتہ نے اپنی بیوی شیم اختر اور بیٹے محمد ریحان پستول کی فائرنگ کے قتل کر دیادونوں کو قاتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ پولیس کی تلاش شروع کردی ہے ایس ایچ او چوہدری شہزاد نے کہا کہ آج صبح ملزم محمد فاروق نے اپنی بیوی اور بیٹا کو پستول فائرنگ کر کے قاتل کر دیا انہوں نے کہا کہ خاتون کو زیادہ گولیا ں لگی ہو ئی ہیں جبکہ تین ماہ کے بچے کو پیٹ میں ایک گولی لگی ہے 30بور پستول سے فائر کئے گئے ہیں دونوں کی ڈیڈباڈیز ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی بعد میں وارثہ کے حوالے کردی ہے اس قبل ایس ایچ او تھا نہ ڈڈیال بمعہ نفری موقع پر پہنچ گے اور بعدازان ملزم کو گرفتارکر لیا ہے




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved