تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

عباس پور کے وکلاء کی مکمل ہڑتال کو 94 دن ہو گئے


عبا سپو ر (نما ئند ہ خصو صی )عباس پور کے وکلاء کی مکمل ہڑتال کو 94 دن ہو گئے ہیں با ر ایسو سی ایشن عبا سپو ر کے و کلا ء کی ہڑ تا ل اور عد التو ں کا با ئیکا ٹ جا ری اس طو یل تر ین ہڑ تا ل عدا لتو ں کے با ئیکا ٹ کی و جہ سے حلقہ نمبرا عبا سپو ر کی لا کھو ں کی آبا د ی اور سا ئلین شد ید پر یشا ن مشکلا ت کا شکا ر عدا لتو ں کے چکر کا ٹ کا ٹ کر تنگ آگے و کلا ء نے آج سے تین ما ہ قبل اپنے پا نچ مطا لبا ت پر مشتمل چا ر ٹر اف ڈیما ڈ حکو مت آزاد کشمیر کے صدر سر دار مسعود خا ن وز یر اعظم را جہ فا روق حید ر خا ن سمیت د یگر حکو متی ذمہ دار ن کو پیش کئے ان مطا لبا ت کی تفصیلا ت یہ ہیں نمبر ا سب ڈو یژ ن عبا سپو ر حلقہ نمبرا جو با لکل لا ئن آف کنٹر و ل کے قر یب وا قع ہے لا کھو ں کی آبا د ی کیلئے ڈسٹر کٹ اینڈایڈ یشنل سیشن جج کی عدا لت کا قیا م عمل میں لا یا جائے نمبر دو سول اور فو جدار ی عدا لت کی عما رت جلد تعمیر کی جا ئے نمبر تین جو ڈیشنل لا ک اپ کی عما رت تعمیر کی جا ئے نمبر چا ر ڈی ایس پی کو اٹر ز تعمیر کئے جا ئیں نمبر پا نچ با ر ایسو سی ایشن کی عما رت و کلا ء چیمز تعمیر کئے جا ئیں یہ چند مطا لبا ت با ر ایسو سی ایشن عبا سپو ر کے صدر سر دار مشتا ق ایڈووکیٹ ، سیکر ٹر ی جنر ل سعا دت علی قا در ی ایڈووکیٹ ، نا ئب صدر سر دار ظہیر چغتا ئی ایڈووکیٹ ،سردار عبد لقیوم خان ایڈووکیٹ ،سردار محمد شفیق خان ایڈووکیٹ ،سردار کبیر احمد ایڈووکیٹ ، سیّد منیر حسین شاہ گیلانی ایڈووکیٹ ، ذوالفقار احمد صدیقی ایڈووکیٹ ، سردار محمد حیات خان ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد اکرم ایڈووکیٹ ،چوہدری ممتاز احمد ایڈووکیٹ ،راجہ شفیع شاہین ایڈووکیٹ ، راجہ محمد شریف کیانی ایڈووکیٹ ،سردار ساجد حسین ایڈووکیٹ ،کالم نگار راجہ محمد افضل کیانی ایڈووکیٹ ،چوہدری شہزاد بشیر ایڈووکیٹ ،چوہدری جمشید احمد ایڈووکیٹ ،سردار اجمل طاہر ایڈووکیٹ ،خواجہ عدیل محی الدین ایڈووکیٹ ، میاں حلیم ایڈووکیٹ ، یاسر خورشید ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد شفیق ایڈووکیٹ ثمینہ شر یف چو ہد ر ی ایڈووکیٹ سمیت د یگر و کلا ء کی قیا دت میں یہ مطا لبا ت حکو مت آزاد کشمیر کو پیش کئے گئے جو عر صہ تین ما ہ ز ائد ہو چکا و کلا ء کو اپنے مطا لبا ت کے حق میں احتجا ج اور عدا لتو ں کا مکمل با ئیکا ٹ کئے ہو ئے اور حکو مت خا مو ش تما شا ئی بنے بیٹھی ہے کو ئی پو چھنے وا لا نہیں با ر ایسو سی ایشن عبا سپو ر کے صدر سر دار مشتا ق سمیت د یگر و کلا ء نے کہا کہ ہما رے مطا لبا ت سو فیصد جا ئز ہیں ہما ری عدا لتو ں میں جج اور قا ضی صا حبا ن کے علا وہ و کلا ء بغیر چھت کھلے آسما ن تلے لو گو ں کو انصا ف کی فرا ہمی کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر رہے ہیں 8اکتو بر2005ء کو ذلزلہ میں ہما ری یہ عما رتیں مکمل طو ر پر تبا ہ ہو گئی تھی تین حکو متیں گزر نے کے با د جو د عر صہ تیر ہ سا ل ہو گے عبا سپو ر کی سول و فو جد ار ی عدا لت سمیت د یگر عما ر تیں تعمیر نہ ہو سکی جو انتہا ئی ظلم ہے ہم نے تیر ہ سا ل صبر کیا اب حکو مت آزاد کشمیر کو ہما رے مطا لبا ت منظور کر کے ان پر جلد اور ہنگا می بنیا دو ں پر کا م شروع کر وا نا ہو گا جب تک حکو مت ہما ر ے مطا لبا ت منظور کر کے ان پر تعمیر اتی کا م شروع نہیں کر و ایا جا تا وکلا ء کی اپنے مطا لبا ت کی منظور ی تک احتجا جی ہڑ تا ل اور عدا لتو ں کا با ئیکا ٹ جا ر ی ر ہے گا ج




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved