میرپور،پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 13اور 16 کے ٹرائل 17اور 18اکتوبر کو میرپور کرکٹ سٹیڈیم میں ہوں گے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

میرپور(آئی این پی)پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 13اور 16 کے ٹرائل سترہ اور اٹھارہ اکتوبر کو میرپور کرکٹ سٹیڈیم میرپور میں منعقد ہوں گے پلیئرز اپنے اصل ب فارم کے ساتھ صبح آٹھ بجے پہنچ جائیں اصل ب فارم نہ لانے والوں کو ٹرائل میں شامل نہیں کیا جائے گا جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ

میرپور زون محمد صغیر ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 13اور 16 کے ٹرائل سترہ اور اٹھارہ اکتوبرکو میرپور کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے خواہش مند پلیئرز اپنے اصل ب فارم کیساتھ صبح آٹھ بجے سٹیڈیم پہنچ جائیں ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ میرپور زون محمد صغیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved