عالمی برادری بھارتی افواوج کے ہاتھو ں ہونے والی سنگین خلاف ورزیو ں کا نو ٹس لے،راجہ محمد یوسف
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر بر طا نیہ کے مرکزی نا ئب صدرو سابق پولیٹیکل کوارڈی نیٹر برائے اوور سیز راجہ محمد یوسف بندوروی نے کہاکہ عالمی برادری مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افواوج کے ہاتھو ں ہونے والی سنگین خلاف ورزیو ں کا نو ٹس لے کر کشمیر یو ں کی نسل کشی بند کرائے بھارت دینا کا نمبر ایک دہشتگرد ملک ہے جو نہ صرف مقبو ضہ کشمیر میں قتل عا م کروا رہا ہے بلکہ روہنگیا کے مسلما نو ں کے قتل عام کے پیچھے بھی مودی سرکار کاہاتھ ہے

عالمی برادری خا مو ش تما شا ئی بننے کے بجا ئے میا نمار کی حکو مت پر فوری طورپر اقتصادی پا بندیا ں لگا ئے تاکہ مسلما نو ں کا قتل عا م بند ہو سکے ان خیالات کااظہار انہو ں نے صحافیو ں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو سابق چیئر مین زکوۃ و عشرکمیٹی ضلع میر پو ر راجہ محمد ریاض صوبیدار محمد صدیق اور حاجی محمد یونس بھی موجود تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved