ہٹیاں بالا،ڈاکٹر یاسین اور ان کی اہلیہ کے روبینہ یاسین کے تبادلہ نہیں کیا جارہا ہے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(بیوروپورٹ)ممبراسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیر نے کہا کہ ہٹیاں بالا ٹی یچ کیو میں سے ڈاکٹر یاسین اور ان کی اہلیہ کے روبینہ یاسین کے تبادلہ نہیں کیا جارہا ہے اس حوالہ سے آج مین نے ہٹیاں بالا ٹی ایچ کیو کی انتظامیہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ایم ایس اور ڈاکٹرز کے علاوہ عوامی نمائندگان

شرکت کریں گے ٹی ایچ کیو میں گروپ بندی کی خبریں گردش کررہی ہیں اور حکومت کو بدنام کیا جارہا ہے جس کے لیئے تحقیقات کی جاررہی ہے اگر قبلہ درست نہ کیا گیا تو ایم ایس سمیت جملہ ڈاکٹرز وسٹاف کے تبادلہ جات کرتے ہوئے کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved