بھمبر ،یو نا ئٹیڈ ویلفیئر فا ونڈ یشن کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چو ہدری عبد الر شید منعقد ہوا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر ( بیورورپورٹ) یو نا ئٹیڈ ویلفیئر فا ونڈ یشن کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چو ہدری عبد الر شید منعقد ہوا اجلاس میں اوورسیز کشمیر ی راہنما ما جد اسلا م کے وا لد محتر م اور صدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ کے بہنو ئی چو ہدری گل محمد کی وفا ت پر گہر ے دکھ ورنج کا اظہار کر تے ہو ئے

مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعائے مغفر ت کی اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں مو لا نا ابر ار نذیر ،چو ہدری محمد فاضل ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،انجینئر ہا رو ن زبیر ،غلا م رسول رحما نی ،آفتا ب عظیم ،مرزامقدرحسین سمیت دیگر نے شر کت کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved