چناری،خاتون کے اغواء کے سلسلہ میں میرے نام سے منسوب بیانات سے من گھرٹ ہیں
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

چناری(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل کھلانہ میں ایک خاتون کے اغواء کے سلسلہ میں میرے نام سے منسوب بیانات سے من گھرٹ اور جھوٹ کا پلندہ ہیں میرا ان سے کوئے تعلق نہیں اور نہ ہی مجھے اس معاملہ کسی بھی قسم کی معلومات ہیں اِن خیالات کا اظہار کھلانا کی سیاسی و سماجی شخصیت محمد سدھیر مغل نے صحافیوں سے گفتگو میں کیااُن کا کہنا تھا کہ قاضی منظور راجہ عقیل اور مشتاق قریشی علاقہ کھلانہ کی انتہائی معزز اور سر کردہ شخصیات ہیں سارا علاقہ ان کو جانتا ہے کھلانا کے

عوام ان کی بڑی عزت کرتے ہیں وہ علاقہ کی پہچان ہین بعض شر پسند جھوٹے لوگ جو سامنے آ کر سچ بولنے اور کہنے کی جرت نیں رکھتے وہ چوری چھپے بے غیرتی کرتے ہیں اور عزت مند افراد پر کیچڑ اچھالتے ہیں اور جھوٹی بیان بازی کرتے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved