پارٹی کا انتہائی میرٹ پر فیصلہ ہے،پرویزاحمد
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

حویلی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر یوتھ آرگنائزیشن (KYO ) حویلی کے جنرل سیکرٹری پرویز احمد ڈار و دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ہائی کمان اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حویلی میں جن دو احباب جن میں شیخ خورشید احمد صدر اور سید نذر حسین گیلانی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے یہ پارٹی کا انتہائی میرٹ پر فیصلہ ہے ان دونوں صاحبان کا اپنی جماعت کے لیے ایک بڑا کردار رہا

جس کا انہیں آج پھل ملا ہے۔ ہم حویلی سے منتخب ہونے والے صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved