نیلم ،سٹاف نیلم آنے کے بجائے دیگر شہروں میں بیٹھ کر تنخوائیں لے رہے ہیں
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

نیلم (بیورورپورٹ) محکمہ برقیات نیلم پر قبضہ مافیا کے نر غے میں 10سے 12 سالوں سے نیلم میں تعنیات سٹاف نیلم آنے کے بجائے دیگر شہروں میں بیٹھ کر تنخوائیں لے رہے ہیں جبکہ برقیات نیلم میں ان پوسٹوں پر فنی عملہ کام کر رہاہے جس سے بجلی کی سپلائی لائنوں کی مرمتی و بہترگی بلات کی وصولی میں مشکلات اور صارفین کے لیے مسائل پیدا ہورہے ہیں اعلیٰ حکام نوٹس لینے کے بجائے اس مخصوص مافیا کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات نیلم آپریشن ڈوثیرن کی انتظامی پوسٹوں پر تعینات ملازمین کا ایک مخصوص گروہ جن میں سٹور کیپر ظہور احمد 12 سال عرصہ تعیناتی تجمل رضا گیلانی ڈرافٹ مین 10 سال سے

ھیڈکواٹر کلرک محمد سرور 8 سال قاسم خان کیشر سر فرست ہیں جن کی جگہ فنی ملازمین سے خدمات لی جارہی ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس مافیا کی خدمات نیلم سے واپس لیتے ہوئے ان پوسٹوں پر نیلم کے مقامی افراد کو تعینات کردیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved