کوٹلی،ڈی ایچ او ڈاکٹر سید شفقت گیلانی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

کوٹلی(وقا ئع نگار)مسلم لیگ(ن) ٹریڈ ونگ کے مرکزی نائب صدر چوہدری فیاض آرائیں زرگر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر سید شفقت گیلانی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ڈاکتر شفقت گیلانی محکمہ صحت میں اپنی صلاحیتوں کا پورا ستعمال کریں گے اور اصلاحاتی عمل سے بہتری لانے کی کوششوں کو فروغ دیں گے،انہوں نے کہا کہ کوٹلی میں کئی ایسے مسائل موجود ہیں جن میں بہتری لانے کی گنجائش موجود ہے مگر ہم امید کرتے ہیں کہ ڈی ایچ او اس حوالے سے سنجیدہ کردار ادا کریں گے

اور محکمہ میں بہتری لانے اور مریضوں کو سہولیات پہنچانے کے لیے کام کریں گے ،ڈاکٹر شفقت ایک محنتی اور ایماندار ڈاکٹر ہیں جن سے محکمہ کو بہت فائدہ پہنچ رہا ہے اور محکمہ صحت کی ساکھ بہتر ہو رہی ہے۔ہم ڈاکٹر انصاف ملک کو بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈی ایم ایس کی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved