پلندری،گورنمنٹ گرلز پوسٹ کالج پلندری کا بی ۔اے ۔بی ۔ایس ۔سی کا شاندار رزلٹ
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

پلندری (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ گرلز پوسٹ کالج پلندری کا بی ۔اے ۔بی ۔ایس ۔سی کا شاندار رزلٹ رہا عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری کے شاندار رزلٹ پر خراج تحسین ،عوام علاقہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری

زبیدہ نسرین اور سٹاف کی کارکردگی کو سراہا ۔ بی اے میں ادارہ ہذا کی طالبہ طیبہ آصف دختر آصف خان نے یونیورسٹی میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے ادارہ کا نام روشن کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved