نعمانپورہ،نو عمر بیٹا بلڈ کینسر کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

نعمانپورہ (نمائندہ اوصاف)مسلم کانفرنس وسطی باغ کے نوجوان رہنما راجہ حامد منظور ایڈووکیٹ کا نو عمر بیٹا بلڈ کینسر کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ، انہوں نے اپنے تمام دوست و احباب سے اپنے بیٹے کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے ،

سابق سیکرٹری جنرل سجاد شہید پریس کلب باغ عبدالففور غفاری ، سابق صدر زاہد گیلانی ، راجہ عبدالحفیظ ، سیف اللہ شوکت ، سردار ارشاد نے راجہ حامد منظور ایڈووکیٹ کے بیٹے کی صحتیابی کے لیے دعا کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved