برنالہ،ڈاکڑ فاروق احمد نور میڈیکل سپر ڈینڈنٹ ڈویثرنل کو قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

برنالہ ( نمائندہ خصوصی ) ۔ڈاکڑ فاروق احمد نور میڈیکل سپر ڈینڈنٹ ڈویثرنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی ۔مبارکباد دینے والوں میں چوہدری عبدالحفیظ شریف ، چوہدری یاسین، ڈاکڑ عبدالرسول چوہدری ، چوہدری شاہد الرحمن سینئر جرنلسٹ ،

ڈاکڑ اکرام ڈار ، ڈاکڑ ایاز ،اجمل پرویز چوہدری و دیگر شامل ہیں۔ ڈاکڑ فاروق احمد نور انتہائی محنتی فرض شناس قابل شخصیت ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved