برنالہ،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع بھمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

برنالہ ( نمائندہ خصوصی ) ۔چوہدری پرویز اشرف سابق وزیر و سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے چھوٹے بھائی چوہدری ولید اشرف سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع بھمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ، رہنماء پیپلز پارٹی راجہ محمد شفیق ، راجہ محمد تنویر ،مرکزی وائس چئیر مین یوتھ چوہدری عبدالرحمن ابوالہ، راجہ افضال کٹوچ ،راجہ محمد ارشاد کٹوچ ،چوہدری گل نواز پوڑ ،راجہ محمد رشید آف جنڈ پیر ،

ملک بابو جالپی ،عبدالرحمن پھامنڑہ ودیگر کارکنان و رہنماوں نے مرکزی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے چوہدری ولید اشرف سابق ایڈمنسٹریٹر و صدر ضلع بھمبر پر اعتماد کا اظہار کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved