عباسپورمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ چھ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

عباسپور (نمائندہ خصوصی ) عباسپورمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ چھ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے کاروباری حلقوں میں تشویش کی ایک لہردوڑ گئی ہے عوامی سیاسی ،کاروباری حلقے حکومت آزادکشمیر اورمحکمہ برقیات کے اعلی احکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عباسپور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کانوٹس لیاجائے

اورلوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائی جائے ۔تاکہ عوامی مشکلات کاازالہ ہوسکے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved