ڈڈیال،واپڈا بے لگام ہاتھی بن چکا لوگ مسائل کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کشمیر

ڈڈیال(نما ئندہ خصوصی )واپڈا بے لگام ہاتھی بن چکا لوگ مسائل کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں واپڈا میرپور میں ڈیم لگا کر اربوں کھربوں روپے کما چکا ہے جبکہ منگلا ڈیم اپریزنگ سے متاثر ہونے والے آج بھی معاضوں سے محروم ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار راجہ آزاد خان نے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اب تو واپڈا توہین عدالت کا مرتکب بھی ہورہا ہے عدالتوں نے عوام کے حق میں فیصلے دے چکا ہے لیکن بے لگام واپڈا آج بھی سفید ہاتی کا کردار ادا کررہا ہے کئی لوگ آج بھی معاوضوں کے حصول کے لیے بار بار دفاتر کے چکالگاتے ہیں لیکن واپڈا کی کرپٹ ،بدیانت بیوروکریسی آج بھی

عوام کو ذلیل و رسوا کررہی ہے نمبر دار راجہ آزادخان نے کہاکہ واپڈا میرپور کی سرزمین سے آج بھی بجلی کی صورت میں اربوں کماتا ہے پنجاب کی سرسبز زمین میرپور کے پانی کی بدولت ہیں لوگوں کے ساتھ ظلم و زیادتی بند نہ ہوئی تو لوگ احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری واپڈا پر ہوگی۔ہم کشمیر یوں کو الحا ق پا کستا ن کی سز ا دی جا رہی ہے وا پڈا مسا ئل کا حل کر نے کیے بجا ئے ہمیں طفل تسلیاں دے کر ہمیں بے وقوف بنا رہا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved