سرینگر،قابض بھارتی فوج کی مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

سرینگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج کی جانب سے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی سے علاقہ مکین اذیت کا شکار ہوگئے۔مقبوضہ وادی میں غاضب بھارتی فوجیوں کی جانب سے پلواما اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ مختلف علاقوں کو سرچ آپریشن کے نام پر مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ دوسری جانب سابق کشمیری وزیراعلی فاروق عبداللہ کے

کشمیری عوام کے آزادی کے خلاف دئے گئے بیان کی چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے مذمت کی۔اپنے جاری اعلامیہ میں کہا کہ کٹھ پتلی سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے دہلی کے آقاؤں کی مرضی سے بیانات دئے ہیں اور کمشیری عوام اپنے خون سے تحریک آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved